(کتوں کی نسلیں:)
1. Pug: a dog of a dwarf breed like a bulldog with a broad flat nose and deeply wrinkled face
(بل ڈاگ کی مانند چھوٹے قد کا ایک کتا جس کی ناک چوڑی چپٹی ہوتی ہے اور چہرہ پر کافی شکنیں ہوتی ہیں)
2. Siberian Husky: it is recognizable by its thickly furred double coat, erect triangular ears, and distinctive markings.
(اس نسک کے کتے کی شناخت اس کی موٹی کھال، کھڑے تکونے کان، اور نمایاں طور پر نظر آنے والے نشانات ہیں۔)
3. Labrador: a retriever of a breed that most typically has a black or yellow coat, widely used as a gun dog or as a guide for a blind person.
(شکاری نسل کا ایک کتا جس کے بال عام طور پر سیاہ یا زرد ہوتے ہیں، اور جسے بندوق شکار کتا یا اندھے شخص کی رہنمائی کے لیے بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔)
4. Dalmatian: a dog of a large, white short - haired breed with dark spots.
(ایک قسم کا کتا جو بڑا، سفید اور چھوٹے بالوں والا ہوتا ہے اور اس کے جسم پر سیاہ دھبے ہوتے ہیں۔)
5. German Shepherd: a large, brown and black dog, often used for guarding buildings and in police work
(ایک بڑا، بھورا اور سیاہ کتا، جسے اکثر عمارتوں کی حفاظت کرنے اور پولس کے کام میں استعمال کیا جاتا ہے)
6. Beagle: a small hound of a breed with a short coat, used for hunting hares.
(ایک قسم کا شکاری کتا جس کے بال چھوٹے ہوتے ہیں اور جسے خرگوش کا شکار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔)
7. Rottweiler: a large powerful dog of a tall black - and - tan breed.
(ایک بڑا سا، طاقتور کتا جو لمبا، سیاہ - اور - کتھئی رنگ کا ہوتا ہے۔)
8. Poodle: a dog of a breed (of which there are several varieties) with a curly coat that is often ornamentally clipped.
اس نسل (جس کی مختلف قسمیں ہیں) کا کتا جس کے بال گھنگھریالے ہوتے ہیں جنہیں آرائشی طور پر کترا جاتا ہے۔)
9. Bull dog: a compact muscular short - haired dogs having widely separated forelegs and an undershot lower jaw that were developed in England to fight bulls.
(ایک کسیلے جسم والا توانا کتا جس کے بال چھوٹے ہوتے ہیں، آگے کے دونوں پیروں کے درمیان کافی فاصلہ ہوتا ہے اور جس کا نچلے والا جبڑا اوپر کے جبڑے سے بڑھا ہوتا ہے جنہیں انگلینڈ میں بیلوں سے لڑائی کرنے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔)
10. Chihuahua: a very small dog of a smooth - haired large - eyed breed originating in Mexico
(ایک بہت چھوٹا کتا جس کا بال بہت چکنا اور آنکھیں بڑی ہوتی ہیں، یہ اصلا میکسیکو میں پایا جاتا ہے۔)
Doubts on this article