Connectors - And, as well, too
try Again
Tip1:hello
Lesson 112
Connectors - And, as well, too
ٹِپ
=
’Connectors‘ حروف عطف کا استعمال الفاظ کے بڑے مجموعہ ’جملہ یا بیان‘ کو جوڑنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ حروف عطف کئی ایک ہیں لیکن 'and' سب سے زیادہ عام حرف عطف ہے۔
=
Eg: وہ گٹار بجاتی ہے اور بہت اچھا گاتی ہے = She plays the guitar and sings very well
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
They have a big garden ______
and
but
if
too
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
Wash the utensils first ______
as well
too
and
but
ٹِپ
میں گا سکتی ہوں اور گٹار بھی بجا سکتی ہوں = I can sing and play the guitar as well
'As well' اور 'too' کا معنی also ’بھی‘ کے جیسا ہوتا ہے لیکن یہ عموماً جملہ کے آخر میں آتے ہیں
=
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
I can play the piano and sing ______
and
if
but
as well
ٹِپ
=
Informal جملوں میں 'too' کا استعمال short answer دینے میں کیا جاتا ہے
میں رقص کر رہا ہوں۔ میں بھی! = I am dancing. Me too!
=
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
A: I want to go to the party
B: Me
______
if
too
and
but
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
They will book the hotel and ______
but
as well
also
too
'ہم مندر جائیں گے اور پھر شاپنگ جائیں گے' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
We will go to the temple but then go shopping
We will go to the temple and then go shopping
We will go to the temple as well then go shopping
We will go to the temple too then go shopping
'میں اسکوٹر چَلا سکتا ہوں اور کار بھی' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
I can drive a scooter and a car as well
I can drive a scooter but a car as well
I can drive a scooter as a car as well
I can drive a scooter too a car as well
'اس نے فلم کی ہدایت کاری کی اور اس میں اداکاری بھی کی' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
He directed the film and acted in it too
He directed the film and as well acted in it
He directed the film and too acted in it
He directed the film but acted in it too
'میں نیہا سے ملنا چاہتی ہوں اور اس کی ماں سے بھی ' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
I want to meet Neha but her mother as well
I want to meet Neha if her mother as well
I want to meet Neha and her mother as well
I want to meet Neha as well her mother
میں بھی کام کرنا چاہتی ہوں
تم اسے بھی بلا سکتے ہو
ہم اسکول آئیں گے اور تمہارے پرنسپل سے ملیں گے
میں ہاکی اور فٹ بال کھیل سکتا ہوں
کیا تم میرے گھر آ کر میری مدد کر سکتے ہو؟
    • come to
    • help me
    • can you
    • and
    • my place
    وہ ناشتہ بنا لے گی اور لنچ بھی
    • prepare
    • and
    • she will
    • lunch
    • breakfast
    • as well
    وہ سب بھی ہمارے ساتھ ڈِنر کر سکتے ہیں
    • also
    • and
    • they can
    • with us
    • as
    • have dinner
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ