‏Personal 'ذاتی' information دینا - Interview Practice
try Again
Tip1:hello
Lesson 118
‏Personal 'ذاتی' information دینا - Interview Practice
ڈائیلاگ سنئے
What is your name?
آپ کا نام کیا ہے؟


My name is Neha.
میرا نام نیہا ہے


How old are you?
آپ کتنے سال کی ہیں؟


I am 28 years old.
میں 28 سال کی ہوں


Where were you born?
آپ کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟


I was born in India.
میری پیدائش بھارت میں ہوئی تھی


How old were you when you moved to Delhi?
جب آپ دہلی چلی گئیں آپ کتنے سال کی تھیں؟


I was 23 years old when I moved to Delhi.
میں 23 سال کی تھی جب میں دہلی چلی گئی تھی


Where=کہاں
were=
you=آپ کا
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
I ______
am borned
am born
was born
is born
'آپ کی پیدائش کہاں ہو ئی تھی؟' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
Where are you born?
Where were you born?
Where were you borned?
Where was you born?
How old=کتنے سال
were you=کی آپ تھیں
when you=جب آپ
moved to=چلے گئے
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
I ______
am
was
are
have
آپ کتنے سال کی ہیں؟
    • How
    • years
    • old
    • are
    • your
    • you
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    I ______
    moved
    am move
    was move
    did moved
    ڈائیلاگ سنئے
    How long did you live in Delhi for?
    آپ دہلی کتنے وقت تک رہیں؟


    I lived in Delhi for two years.
    میں دو سال دہلی میں رہی تھی


    Where do you live now?
    اب آپ کہاں رہتی ہیں؟


    I live in Mumbai now.
    میں اب ممبئی میں رہتی ہوں


    How long have you lived in Mumbai?
    آپ کتنے وقت سے ممبئی میں رہتی ہیں؟


    I have been living in Mumbai since 2010.
    میں ممبئی میں 2010 سے رہ رہی ہوں


    Where do you work?
    آپ کہاں کام کرتی ہیں؟


    I work at Reliance.
    میں ریلائنس میں کام کرتی ہوں


    How many children have you got?
    آپ کے کتنے بچے ہیں؟


    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    Where ______
    do you living
    is you live
    do you live
    are you live
    اب آپ کہاں رہتی ہیں؟
    • where
    • live
    • do
    • then
    • now
    • you
    'How long' کا اردو میں ترجمہ کیا ہوگا؟;
    کتنے وقت سے
    اب تک
    تب تک
    اب سے
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    I have been living in Delhi ______
    for 1996
    since 1996
    till 1996
    ٹِپ
    .I have had this watch since 1992 ’شروعات کے ایک پوائنٹ سے‘ =
    Since = ماضی میں شروع ہوئے خاص وقت کی طرف اشارہ کرنے کے لئے 'since' کا استعمال کیا جاتا ہے جیسے: since 1996, since March
    .I have had this watch for more than 10 years ’وقت کی مدت‘ =
    For = وقت کی مدت کی جانب اشارہ کرنے کے لئے 'for' کا استعمال کیا جاتا ہے جیسے: for 4 years, for 2 hours, for 3 days
    آپ کہاں کام کرتے ہیں؟
    • do
    • where
    • are
    • you
    • is
    • work
    آپ کے کتنے بچّے ہیں؟
    • how
    • children
    • have
    • got
    • many
    • you
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    How old ______
    are you
    were you
    did you
    is you
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    I lived in Delhi ______
    since
    for
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    I have been living in Mumbai ______
    for
    since
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    How long did you ______
    live
    lived
    living
    lives
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    I have been working ______
    for
    since
    till
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ