Quantifiers : Little/ a little, few/ a few کا استعمال
try Again
Tip1:hello
Lesson 121
Quantifiers : Little/ a little, few/ a few کا استعمال
ٹِپ
?Would you like a little sugar in your tea = کیا آپ اپنی چائے میں تھوڑی سی چینی چاہیں گے؟
Quantifiers وہ الفاظ ہیں جنہیں اسماء سے پہلے، مقدار کو ظاہر کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
a little/ little کا استعمال ناقابل شمار اسموں کے لئے ہوتا ہے
A Few students are really good painters = کچھ طلبہ حقیقت میں اچھے مُصوّر ہیں
A few/few کا استعمال قابل شمار اسموں کے لئے ہوتا ہے
ٹِپ
He can't buy the form. He has got little money left = وہ فارم نہیں خرید سکتا ہے کیونکہ اس کے پاس بہت تھوڑے پیسے ہیں۔ ’زیادہ نہیں‘
Little کا استعمال منفی طریقے میں مقدار کے بارے میں بات کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔
little کا استعمال تب ہوتا ہے جب کسی چیز کی مقدار کافی نہیں ہو
He needs a little cream to make good sauces = اچھے ساس ’چٹنی‘ بنانے کے لئے اس کو بس تھوڑی سی کریم کی ضرورت ہے
A little کا استعمال مثبت طریقہ میں مقدار کے بارے میں بات کرنے کے لئے کیا جاتا ہے
a little کا استعمال تب ہوتا ہے جب کسی چیز کی مقدار just کافی ہو
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
The train leaves in one hour. I am scared there is ______
few
little
a little
many
ہم ہر روز تھوڑی انگریزی سیکھتے ہیں
    • a little
    • we learn
    • go to
    • a few
    • everyday
    • English
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    They say ______
    few
    little
    a little
    many
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    It's good that she drinks ______
    many
    little
    a little
    few
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    She can't make coffee as there is ______
    many
    a little
    little
    few
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    I gave ______
    a little
    many
    few
    a few
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    She can make one cup of tea. There's ______
    few
    a little
    a few
    little
    'میرے پاس تھوڑی کافی رکھی ہے۔ آپ کو چاہئے؟' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
    I have got a few coffee left, would you like some?
    I have got few coffee left, would you like some?
    I have got a little coffee left, would you like some?
    I have got many coffee left, would you like some?
    ٹِپ
    He can buy a shirt, he has a few dollars = وہ شرٹ خرید سکتا ہے، اس کے پاس تھوڑے ڈالر ہیں
    A few کا استعمال مثبت طریقہ میں مقدار ’عدد‘ کے بارے میں بات کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔
    a few کا استعمال تب ہوتا ہے جب کسی چیز کی مقدار کافی ہو - just enough
    He can't buy a shirt, he has few dollars = وہ شرٹ نہیں خرید سکتا ہے، اس کے پاس زیادہ ڈالر نہیں ہیں
    Few کا استعمال منفی طریقہ میں مقدار ’عدد‘ کے بارے میں بات کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔
    a few کا استعمال تب ہوتا ہے جب کسی چیز کی مقدار کافی نہیں ہو - not enough
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    There are a lot of movies I like, but ______
    a little
    few
    little
    'صرف تھوڑے ہی طلبہ متحرک ہیں' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
    Only few students are really motivated.
    Little students are really motivated.
    Much students are really motivated.
    A little students are really motivated.
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    We can appoint her. She has ______
    many
    little
    a little
    few
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    They have got ______
    little
    a little
    a few
    much
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    He knows ______
    many
    a few
    few
    a little
    وہاں کچھ پیڑ ہیں
    • there
    • a few
    • their
    • little
    • are
    • trees
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    I need to ask ______
    little
    a few
    a little
    much
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ