‏Zero Article 'a‎,‎ an‎,‎ the کہاں نہیں لگتے'
try Again
Tip1:hello
Lesson 123
‏Zero Article 'a‎,‎ an‎,‎ the کہاں نہیں لگتے'
ٹِپ
Ram is a famous painter = رام ایک مشہور پینٹر ہے
کسی نام کے ساتھ کبھی بھی کوئی بھی آرٹیکل نہیں لگتا ہے۔ یہاں 'A Ram'/ 'the Ram' لکھنا غلط ہے
=
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
______
The uncle Jim
A uncle Jim
An uncle Jim
Uncle Jim
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
Where is ______
A Sachin
An Sachin
Sachin
The Sachin
ٹِپ
Geography is the most interesting subject = جغرافیہ سب سے دلچسپ مضمون ہے
کسی بھی زبان یا مضمون ’subject‘ کے نام کے ساتھ بھی آرٹیکل نہیں لگتا ہے۔
=
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
The British speak ______
a English
English
the English
an English
ٹِپ
I love orange juice = مجھے نارنگی کا رس پسند ہے
مشروب ’پی جانے والی چیز‘ یا ماکول ’کھائی جانے والی چیز‘ کے ساتھ کسی آرٹیکل کا استعمال نہیں ہوتا ہے۔ Eg: Whisky, Coke, Lunch, Dinner
The orange juice you prepared was delicious = جو نارنگی کا رس آپ نے بنایا وہ ذائقہ دار تھا
پر، اگر آپ کسی خاص کھانے / پینے کی چیز کی بات کر رہے ہیں یا اس کی طرف اشارہ کر رہے ہیں، تو the استعمال ہو گا ’جو رس آپ نے بنایا- یہ کسی بھی رس کی نہیں بلکہ اس رس کی بات ہو رہی ہے جو آپ نے بنایا‘
ٹِپ
I usually don't drink coffee but the coffee you have made looks tempting = میں عام طور پر کافی نہیں پیتا ہوں لیکن جو کافی تم نے بنائی وہ بہت اچھی لگ رہی ہے
کافی کا پہلا بیان عام ہے- کسی بھی coffee کی بات ہو رہی ہے
=
کافی کا دوسرا بیان خاص ہے۔ جو کافی آپ نے بنائی - یہ کسی بھی کافی کی نہیں بلکہ اس کافی کی بات ہو رہی ہے جو آپ نے بنائی اس لئے the استعمال ہوا ہے۔ کیونکہ اس coffee کے بارے میں سامع ’سننے والا‘ کو پتہ ہے اور یہ ایک مخصوص coffee ہے اس لئے the لگتا ہے
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
I usually don't drink ______
coffee
the coffee
a coffee
an coffee
ٹِپ
I had a cold coffee = میں نے ٹھنڈی کافی پی تھی
اگر ماکول / مشروب سے پہلے کوئی صفت ہو تو آرٹیکل لگے گا۔ یہاں a لگایا گیا ہے کیونکہ اس cold coffee یا pizza کے بارے میں سامع کو پہلے سے نہیں پتہ تھا - یہ اس کے لئے نئی بات ہے
I had a delicious pizza = میں نے لذیذ پِزا کھایا تھا
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
I had ______
the quick lunch
an quick lunch
a quick lunch
quick lunch
ٹِپ
Neha is working on Monday = نیہا سوموار کو کام کر رہی ہے
دنوں، مہینوں، اور چھٹیوں کے نام کے ساتھ کوئی آرٹیکل نہیں لگتا ہے۔ لیکن mornings, evenings، وغیرہ کے ساتھ لگتا ہے
She was working in the afternoon = وہ دوپہر میں کام کر رہی تھی
دنوں کے متعین حصہ ’sunset, noon‘ کے ساتھ کوئی بھی آرٹیکل نہیں آتا ہے مگر mornings, evenings وغیرہ کے ساتھ لگتا ہے
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
I usually watch TV in ______
an
a
or
the
'وہ غروب آفتاب کے بعد باہر نہیں جاتے ہیں' کا انگریزی میں ترجمہ چنیں;
They don't go out after sunset
They don't go out after a sunset
They don't go out after an sunset
They don't go out after the sunset
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
He is coming ______
in a May
in an May
in the May
ٹِپ
I love swimming = مجھے تیرنا پسند ہے
Sports, games اور activities کے ساتھ کبھی بھی کوئی بھی آرٹیکل نہیں لگتا ہے
=
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
We played ______
the cricket
a cricket
cricket
an cricket
ٹِپ
The children are at school = بچے اسکول میں ہیں
جب ہم کسی مقصد کے بارے میں بات کر رہے ہوں، تب آرٹیکل نہیں لگتا ہے۔

یہاں اسکول میں ہونے کا مقصد پڑھنا ہے اس لئے آرٹیکل نہیں لگایا ہے
I am at work = میں کام پر ہوں
لیکن اگر اسم کا مقصد صرف جگہ سے ہو تو آرٹیکل آئے گا
The prison is outside of the city = جیل شہر کے باہر ہے
The school is very big = اسکول بہت بڑا ہے
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
I don't want to go to ______
a bed
bed
an bed
the bed
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
In 1985, there was a fire in ______
the school
school
an school
ٹِپ
Ram is in danger = رام خطرے میں ہے
کچھ متعین prepositional phrases کے ساتھ کوئی بھی آرٹیکل نہیں لگتا ہے۔ Eg: in charge, in tears, in danger, at war, by heart, beyond control, on time, by car
=
لیکن اگر جملہ میں کوئی ایسا لفظ یا مرکب ’فریز‘ ہو جو اسم کو بدل دے تو آرٹیکل آئے گا
He got wounded in the Second World War = وہ دوسری عالمی جنگ میں زخمی ہو گیا تھا
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
I never go swimming in ______
a sea
the sea
an sea
sea
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
I can't play ______
a violin
the violin
violin
an violin
=
!
سنئے
ٹِپ
اگلا لفظ