Relative ضمیریں: who, that, which,whose, where, when,what, wh
try Again
Tip1:hello
Lesson 129
Relative ضمیریں: who, that, which,whose, where, when,what, wh
ٹِپ
=
Relative Pronoun کسی جملہ کو اسم یا ضمیر سے جوڑنے کا کام کرتا ہے۔

یہ اسم کے بیان کی شروعات کرنے کے لئے استعمال میں آتے ہیں۔ عام طور پر استعمال میں لائے جانے والے Relative Pronoun مندرجہ ذیل ہیں:

who, that, which, whose, where, when, what, why and whom
=
ٹِپ
?Do you know that girl who has a dog = کیا تم اس لڑکی کو جانتے ہو جس کے پاس کتا ہے؟
یہاں 'who' ’جس کے، جنہوں نے‘ , relative pronoun ہے
These are the boys who won the hockey match = یہ وہ لڑکے ہیں جنہوں نے ہاکی میچ جیتا
Relative pronoun, who کا استعمال اشخاص کے لئے کیا جاتا ہے۔
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
He's the man ______
whose
who
whom
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
He explained the reason ______
that
who
which
why
ٹِپ
I bought the car which was the best value for money = میں نے وہ کار خریدی جو سب سے کفایتی تھی
My friend has a dog that barks a lot = میرے دوست کے پاس ایک کتا ہے جو بہت بھونکتا ہے
Which اور that کا استعمال چیزوں اور جانوروں کے لئے کیا جاتا ہے۔
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
I don't want a house ______
which
who
whose
whom
ٹِپ
That's the man whose son is a singer = وہ وہ آدمی ہے جس کا بیٹا ایک گلوکار ہے
Whose کا استعمال ملکیت یا تعلق ظاہر کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔
=
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
There's the lady ______
whose
who
who's
whom
ٹِپ
The hotel where we stayed was great = وہ ہوٹل، جہاں ہم رہے تھے، بہت اچھا تھا
Where کا استعمال جگہوں کے لئے کیا جاتا ہے۔
?Do you remember when you saw me for the first time = کیا تمہیں یاد ہے تم نے مجھے پہلی بار کب دیکھا تھا؟
When کا استعمال وقت کے لئے کیا جاتا ہے۔
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
That's the town ______
who
which
when
where
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
Do you remember the time ______
when
where
why
who
ٹِپ
?Did you understand what he said = کیا تم سمجھے جو اس نے کہا؟
?Did you understand the thing that he said = کیا تم اس چیز کو سمجھے جو اس نے کہا؟
Relative pronoun کے حوالہ سے what کا مطلب ہوتا ہے: the thing(s) that
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
I couldn't really hear ______
that
what
why
where
ٹِپ
Nobody knows why they left = کوئی نہیں جانتا وہ کیوں چلے گئے
Why کا استعمال کسی وجہ ’reason‘ کو بتلانے یا اس کے بارے میں بات کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔
=
ٹِپ
The lawyer whom I met, advised me to go to court = وہ وکیل جس سے میں ملا، اس نے مجھے عدالت جانے کی صلاح دی تھی
Formal English میں whom کا استعمال لوگوں کے لئے کیا جاتا ہے جب relative pronoun, object ہو۔ یہاں object 'lawyer' ہے اس لئے whom کا استعمال کیا گیا ہے
=
ٹِپ
I have got a friend who's a writer = میرا ایک دوست ہے جو مصنف ہے
I have got a friend whose father is a writer = میرا ایک دوست ہے جس کے والد مصنف ہیں
یاد رکھیں: Who's اور whose دو الگ الفاظ ہیں۔
Who's -> Who is/has
Whose -> جس کا / کس کا
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
Are you the person to ______
that
whom
whose
'یہ وہ لڑکی ہے جو جاپان سے ہے' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہو گا؟;
This is the girl who is from Japan
This is the girl which is from Japan
This is the girl whom from Japan
This is the girl whose is from Japan
'وہ آدمی، جس کے والد ایک پروفیسر ہیں، اپنی چھتری بھول گیا' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟ ;
The man, who's father is a professor, forgot his umbrella
The man, which father is a professor, forgot his umbrella
The man, whose father is a professor, forgot his umbrella
The man, whom father is a professor, forgot his umbrella
'تم نے ان پیسوں کا کیا ہے جو تمہاری والدہ نے تمہیں ادھار دیئے تھے؟' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟ ;
What did you do with the money whom your mother lent you?
What did you do with the money whose your mother lent you?
What did you do with the money who your mother lent you?
What did you do with the money which your mother lent you?
'یہ وہ گھر ہے جہاں میں بڑا ہوا' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟ ;
This is the house whom I grew up
This is the house where I grew up
This is the house that I grew up
This is the house which I grew up
=
!
سنئے
ٹِپ
اگلا لفظ