لازمیت اور ضرورت ظاہر کرنا: Must/have to
try Again
Tip1:hello
Lesson 138
لازمیت اور ضرورت ظاہر کرنا: Must/have to
ٹِپ
I must go = مجھے جانا چاہئے
Must اور have to دونوں کا استعمال فریضہ / مجبوری یا لازمیت کو ظاہر کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔
Must ایسے فریضہ یا مجبوی کو ظاہر کرتا ہے جو ذاتی حالات کی وجہ سے بولنے والے پر لاگو ہوئی ہو یا بولنے والے نے خود اپنے آپ پر لاگو کی ہو ’بولنے والا اس سے ہمیشہ اتفاق کرتا ہے‘
I have to go = مجھے جانا ہوگا
Have to ایسا فریضہ یا مجبوری کو ظاہر کرتا ہے جو باہری حالات ’جیسے کوئی قانون / ہدایت‘ کی وجہ سے بولنے والے پر لاگو ہوئی ہو ’بولنے والا اس سے اتفاق بھی کر سکتا ہے اور عدم اتفاق بھی‘
ٹِپ
I must stay in bed = مجھے بستر میں رہنا چاہئے
پہلے جملہ میں ’must‘: خود بولنے والے نے یہ فیصلہ کیا ہے اسے آرام کرنا ہو گا
I have to stay in bed = مجھے بستر میں رہنا پڑے گا
دوسرے جملہ میں ’have to‘: کسی دیگر شخص ’جیسے ڈاکٹر‘ کے کہنے پر بولنے والے ’I‘ کو ایسا کرنا پڑ رہا ہے
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
In India, most schoolchildren ______
have to
have
has to
must to
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
I hate ties but I ______
have
have
has to
must to
ٹِپ
?Must you go = کیا تمہیں جانا چاہئے؟
سوالیہ جملوں میں must, subject سے پہلے آتا ہے
?Do you have to go = کیا تمہیں جانا ہو گا؟
جبکہ have to والے سوالیہ جملوں میں، جملہ do یا does سے شروع ہوتے ہیں۔
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
______
Does
Do
Must
Have
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
______
Does
Have
Have to
Must
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
Does she ______
must
have to
had to
do have to
ٹِپ
They must leave = انھیں جانا چاہئے
He must leave = اس کو جانا چاہئے
Must, all persons کے لئے ایک جیسا ہوتا ہے۔ He must leaves یا He musts leave غلط ہیں
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
I ______
has to
must
must to
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
I ______
must
must to
has to
'جولی کو چل کر کام پر جانا ہوگا۔ بسیں ہڑتال پر ہیں۔' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟;
Julie has to go to work on foot. The buses are on strike.
Julie have to go to work on foot. The buses are on strike.
Julie must to go to work on foot. The buses are on strike.
Julie does has to go to work on foot. The buses are on strike.
'سیکریٹریوں کو فون کے جواب دینے ہوں گے۔ یہ ان کی جاب کا حصہ ہے۔' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟;
Secretaries has to answer the phone. That's a part of their job.
Secretaries must to answer the phone. That's a part of their job.
Secretaries have to answer the phone. That's a part of their job.
Secretaries to have to answer the phone. That's a part of their job.
'اس کو، سبھی کی طرح قطار میں انتظار کرنا ہو گا' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟;
She will has to wait in the line like everyone else
She will have to wait in the line like everyone else
She will must to wait in the line like everyone else
She does have to wait in the line like everyone else
'کیا آپ کو اگلے ویکینڈ پر کام کرنا ہوگا؟' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟;
Do you have to work next weekend?
Do you has to work next weekend?
Do you must work next weekend?
Do you must to work next weekend?
'ان کو آنکھوں کی جانچ کے پیسے نہیں دینے ہوں گے' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟;
They don't has to pay for the eye test
They don't must to pay for the eye test
They don't must pay for the eye test
They don't have to pay for the eye test
'باہر بارش ہو رہی ہے۔ ہمیں اپنی چھتریاں لے جانی چاہئیں۔' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟;
It's raining outside. We must to carry our umbrellas.
It's raining outside. We must carry ours umbrellas.
It's raining outside. We must carry our umbrellas.
It's raining outside. We must carries our umbrellas.
ٹِپ
You mustn't drink and drive = تمہیں شراب پی کر گاڑی نہیں چلانی چاہئے
منفی طریقہ میں mustn't کا مطلب ہمیشہ 'not allowed' ’اجازت نہیں‘ ہوتا ہے۔ جیسے اس جملہ میں شراب پی کر گاڑی چلانے کی اجازت نہیں ہے
You don't have to drink beer, you can have a juice = تمہیں بیئر پینی ضروری نہیں ہے، تم جوس پی سکتے ہو
Don't have to اختیار ’choice‘ ظاہر کرتا ہے۔ جیسے اس جملہ میں ہم کہہ رہے ہیں کہ آپ کو شراب پینی ضروری نہیں ہے - آپ کی مرضی ہو تو آپ جوس بھی پی سکتے ہیں
تمہیں وہ پانی نہیں پینا چاہئے۔ وہ آلودہ ہے
    • It's contaminated
    • mustn't
    • that water
    • you
    • drink
    • have to
    یہ معلومات خفیہ ہے -تمہیں کسی کو بتانی نہیں چاہئے
    • This information
    • tell
    • mustn't
    • you
    • anyone
    • is confidential
    تمہیں لال پہننا ضروری نہیں ہے، تم گلابی بھی پہن سکتے ہو
    • wear red
    • wear pink
    • as well
    • you
    • you can
    • don't have to
    تمہیں اس سے ملنا ضروری نہیں ہے
    • her
    • mustn't
    • meet
    • you
    • to
    • don't have
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ