Sentence & Question structure: انگریزی میں جملہ اور سوال بنانا سیکھئے
try Again
Tip1:hello
Lesson 14
Sentence & Question structure: انگریزی میں جملہ اور سوال بنانا سیکھئے
ٹِپ
‏I drink milk = میں دودھ پیتا ہوں۔
انگریزی میں فعل ‎(‎verb = drink)، subject ('I'‎)‎ کے بعد آتا ہے۔
=
Subject جملہ کا فاعل ہوتا ہے۔ Subject عام طور پر ایک اسم یا ضمیر ہوتا ہے —a word (or phrase) that names a person, place, or thing.
یہاں 'I' subject ہے، 'drink' فعل (verb) ہے اور 'milk' object ہے۔
ٹِپ
‏My name is . = میرا نام ہے۔
انگریزی میں، \'فعل معاون\' ‎(‎AM = ہوں) ‎\'subject\'‎ (my name‎)‎ کے بعد آتا ہے۔
=
ٹِپ
‏I speak Urdu = میں اردو بولتی/بولتا ہوں۔
‏انگریزی میں، ‎'verb'‎ (فعل) ‎(‎speak)، ‎\'subject\'‎(I) کے بعد، اور ‎\'object\'‎ (Urdu‎)‎ سے پہلے آتا ہے۔
=
میں ہُوں
    • is
    • am
    • I
    • are
    میں اردو بولتا / بولتی ہوں
    • is
    • speak
    • I
    • am
    • Urdu
    میرا نام ہے
    • is
    • I
    • my
    • name
    آپ کا نام ہے
    • is
    • am
    • your
    • name
    وہ ہندوستان سے ہے
    • is
    • from
    • she
    • India
    • does
    • belongs
    میں ایک استاد / استانی ہوں
    • am
    • teacher
    • I
    • a
    • the
    • is
    ٹِپ
    ?Are you = کیا آپ ہیں؟
    ھـاں / نہیں میں جواب دیے جانے والے سوالات is/am/are/do/does/have/has سے شروع ہوتے ہیں۔

    جن سوالات میں کوئی فعل ’verb‘ نہیں ہو، انہیں is/am/are سے شروع کریں۔
    =
    ٹِپ
    ?Is she from Delhi = کیا وہ دہلی سے ہے؟
    ھـاں / نہیں میں جواب دیے جانے والے سوالات is/am/are/do/does/have/has سے شروع ہوتے ہیں۔

    جن سوالات میں کوئی فعل ’verb‘ نہیں ہو، انہیں is/am/are سے شروع کریں۔
    ?Am I from Delhi = کیا میں دہلی سے ہوں؟
    ٹِپ
    ?Does he speak English = کیا وہ انگریزی بولتا ہے؟
    ھـاں / نہیں میں جواب دیے جانے والے سوالات is/am/are/do/does/have/has سے شروع ہوتے ہیں۔

    جن سوالات میں کوئی فعل ’verb‘ نہیں ہو، انہیں is/am/are سے شروع کریں۔
    ?Do they dance = کیا وہ رقص کرتے ہیں؟
    کیا وہ دہلی سے ہیں؟
    • are
    • from
    • they
    • ?
    • Delhi
    • do
    کیا آپ اردو بولتے ہیں؟
    • are
    • do
    • speak
    • you
    • Urdu
    • ?
    کیا آپ ایک طالبِ علم ہیں؟
    • is
    • student
    • are
    • you
    • a
    • ?
    کیا وہ سیب کھاتی ہے؟
    • does
    • eat
    • apples
    • she
    • ?
    • do
    کیا وہ انگریزی بولتے ہیں؟
    • does
    • they
    • speak
    • English
    • ?
    • do
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ