Hotel book کرنا
try Again
Tip1:hello
Lesson 145
Hotel book کرنا
ڈائیلاگ سنئے
Hello, How May I help you?
آداب / ہیلو، میں آپ کی کیا مدد کر سکتی ہوں؟


Hello, Can you connect me to the Hotel reception?
آداب / ہیلو، کیا آپ میری ہوٹل ریسیپشن پر بات کروا سکتی ہیں؟


Yes, Speaking.
ہاں، بول رہی ہوں


I want to book a room for the 10th and 11th of March.
میں 10 اور 11 مارچ کے لئے ایک کمرہ بُک کرانا چاہتا / چاہتی ہوں


'میں آپ کی کیسے مدد کر سکتی ہوں؟' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟;
How may I helping you?
How may I be help you?
How may I help you?
How may I helps you?
'کیا آپ میری ہوٹل ریسیپشن پر بات کروا سکتے ہیں؟' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟;
Can you connecting me to the hotel reception?
Can you connect me to the hotel reception?
Are you connect me to the hotel reception?
Can you connect me the hotel reception?
مجھے ایک کمرہ بُک کرنا ہے
    • book
    • a room
    • to
    • I
    • want
    • am
    '2 دن کے لئے ایک کمرہ بُک کر دو' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟;
    Book a room for 2 days
    Book a room in 2 days
    Book to a room for 2 days
    Book for a room for 2 days
    ڈائیلاگ سنئے
    Do you want a room with a single bed or a double bed?
    آپ کو سِنگل بیڈ والا کمرہ چاہئے یا ڈَبل بیڈ والا؟


    I want a room with a single bed.
    مجھے سنگل بیڈ والا کمرہ چاہئے۔


    With an A.C.?
    A.C. کے ساتھ؟


    No, I want a room without an A.C.
    نہیں، مجھے بنا A.C. والا کمرہ چاہئے۔


    'ایک A.C. والا کمرہ' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟;
    A room with an A.C.
    A room in an A.C.
    A room at an A.C.
    A room from an A.C.
    مجھے A.C. کے بِنا کمرہ چاہئے
    • I want
    • an A.C.
    • a
    • without
    • room
    • with
    'آپ کو کمرہ کتنے دنوں کے لئے چاہئے؟' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟
    How many days do you need the room for?
    How much days do you need the room for?
    ڈائیلاگ سنئے
    What is the tariff for this room?
    اس کمرے کا کرایہ کیا ہے؟


    The tariff is 500 rupees a night plus taxes.
    ایک رات کا 500 روپئے، ٹیکس الگ سے


    Is breakfast included?
    کیا اس میں ناشتہ شامل ہے؟


    Yes, breakfast is included.
    ہاں، ناشتہ شامل ہے


    کمرے کا کرایہ کیا ہے؟
    • Tariff
    • room's
    • is the
    • of
    • what
    • tariffs
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    Is breakfast ______
    is include?
    included?
    includes?
    to included?
    صرف ناشتہ شامل ہے۔
    • included
    • only
    • is
    • breakfast
    • includes
    • include
    ڈائیلاگ سنئے
    What is the check-out time?
    کمرہ خالی کرنے کا وقت کیا ہے؟


    It is 12 noon.
    یہ دوپہر 12 بجے ہے۔


    Ok, do you have an internet connection?
    ٹھیک ہے، کیا آپ کے پاس انٹرنیٹ کنیکشن ہے؟


    Yes Sir, we have free Wi-Fi.
    ہاں جناب، ہمارے پاس Wi-Fi ہے۔


    'کمرہ خالی کرنے کا وقت کیا ہے؟' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟;
    What is the check-out time?
    What is the check-in time?
    What is the check time?
    What is the checking time?
    کمرہ خالی کرنے کا وقت دوپہر 12 بجے ہے۔
    • check-out
    • is
    • 12
    • time
    • noon
    • The
    کیا آپ کے پاس انٹرنیٹ کنیکشن ہے؟
    ہاں، ہمارے پاس مفت Wi-Fi ہے۔
    • Wi-Fi
    • Yes,
    • the
    • free
    • We have
    • We is
    ڈائیلاگ سنئے
    What is your name?
    آپ کا نام کیا ہے؟


    My name is Ram Gupta
    میرا نام Ram Gupta ہے۔


    Will you pay by cash or card?
    آپ نقد ادا کریں گے یا کارڈ سے؟


    I will pay by cash
    میں نقد ادا کروں گا۔


    When will you make the payment?
    آپ ادا کب کریں گے؟


    I will come tomorrow and pay, will that be fine?
    میں کل آ کے ادا کروں گا، کیا وہ ٹھیک رہے گا؟


    Ok, Mr. Gupta, see you tomorrow, have a nice day!
    ٹھیک ہے، Mr. Gupta آپ سے کل ملاقات ہو گی، آپ کا دن سُہانا ہو۔


    'آپ ادائیگی کیسے کریں گے؟' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟;
    How will you make the payment?
    How do you make the payment?
    How are you make the payment?
    How will you payment?
    میں نقد ادائیگی کروں گا۔
    میں کل ادائیگی کر دوں گا
    • I will
    • tomorrow
    • I am
    • the
    • make
    • payment
    آپ کا دن سُہانا ہو
    • a
    • day
    • nice
    • do
    • have
    • Are
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ