کسی کو ہدایت دینا سیکھئے
try Again
Tip1:hello
Lesson 15
کسی کو ہدایت دینا سیکھئے
ٹِپ
Sit down = بیٹھیے/تشریف رکھیے/ بیٹھ جائیے
Stand up = کھڑے ہو جائیے

1: ہم کسی کو ہدایت یا حکم دینے کے لیے عمومی زمانۂ حال کے صیغے ’سمپل پریزنٹ ٹینس‘ کا استعمال کرتے ہیں۔

2: ایک ہدایت / حکم کو مختلف انداز میں کہا جا سکتا ہے۔ جیسے واضح، شائستہ اور محتاط انداز سے۔ فی الوقت ہم واضح انداز پر توجہ مرکوز رکھیں گے. باقی انداز پر آئندہ اسباق میں بحث کی جاۓ گی۔
Sit=بیٹھنا
down=نیچے
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
بیٹھ جائیے
Stand=کھڑا ہونا
up=اُوپر
'کھڑے ہو جائیے' کا انگریزی میں جملہ بتائیے;
Standing
Stand up
Stand down
Stood
Turn off=بند کرنا
the=آرٹیکل
مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے اور خالی جگہ پُر کیجیے
Turn off ______
a
an
the
Open=کھولنا
the=آرٹیکل
Close=بند کرنا
the=’آرٹیکل‘
مناسب لفظ چن کر خالی جگہ پُر کیجیے
______
Turn
Close
Turn off
انگریزی میں ترجمہ کیجیے
کھڑکیاں کھولیے
Close=بند کرنا
your=آپ کی / اپنی
'آنکھیں بند کیجیے' کا انگریزی میں درست جملہ بتائیے ’صرف ایک‘;
Turn off your eyes
Eyes closed
Close your eyes
Eyes close
کھڑکیاں بند کیجیے
    • the
    • windows
    • is
    • close
    • to
    • turn off
    Open=کھولنا
    your=آپ کا/ آپ کی / اپنا / اپنی
    'منہ کھولیے' کا انگریزی میں درست جملہ بتائیے ’صرف ایک‘;
    Mouth open
    Eyes open
    Opens your mouth
    Open your mouth
    Listen=سُننا
    to=کو
    the=’آرٹیکل‘
    موسیقی ’کو‘ سنیے
    • the
    • music
    • listen
    • listening
    • to
    دروازہ کھولیے
    • the
    • door
    • open
    • is
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ