اپنے من پسند کھیل کے بارے میں بات چیت
try Again
Tip1:hello
Lesson 156
اپنے من پسند کھیل کے بارے میں بات چیت
ڈائیلاگ سنئے
What's your favorite sport?
آپ کا پسندیدہ کھیل کون سا ہے؟


My favorite sport is Cricket.
میرا پسندیدہ کھیل کرکٹ ہے۔


Great! Do you like test cricket or 20-20?
بہت اچھا! آپ کو ٹیسٹ کرکٹ پسند ہے یا 20-20؟


I prefer 20-20.
میں 20-20 زیادہ پسند کرتا ہوں


Which is your favorite team?
آپ کی پسندیدہ ٹیم کون سی ہے؟


My favorite team is Kolkata Knight Riders.
میری پسندیدہ ٹیم کولکاتہ نائٹ رائڈرس ہے۔


'آپ کا پسندیدہ کھیل کون سا ہے؟' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
What's your favorite sport?
What be your favorite sport?
What is in your favorite sport?
Who is your favorite sport?
میں ہاکی دیکھنا پسند کرتا ہوں۔
    • am
    • like
    • to look
    • hockey
    • I
    • to watch
    'آپ کی پسندیدہ ٹیم کون سی ہے؟' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
    Which is your favorite team?
    Who is your favorite team?
    Which is your best team?
    Which is your favoritest team?
    میری پسندیدہ ٹیم
    ڈائیلاگ سنئے
    What do you like about KKR?
    آپ کو KKR کے بارے میں کیا اچھا لگتا ہے؟


    They have really good players in the team.
    ان کی ٹیم میں کافی اچھے کھلاڑی ہیں


    My favorite team is Delhi Daredevils, I think their team is better.
    میری پسندیدہ ٹیم Delhi Daredevils ہے، مجھے لگتا ہے ان کی ٹیم بہتر ہے۔


    Not at all, KKR is the best.
    بالکل نہیں، KKR سب سے اچھی ہے۔


    'آپ کو ان کے بارے میں کیا پسند ہے؟' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
    What do you like about they?
    What do you like about themselves?
    What do you like about them?
    What do you like about their?
    مجھے ان کی ٹیم کے کھلاڑی پسند ہیں
    • the players
    • I
    • like
    • in there
    • team
    • in their
    'میرے خیال سے ان کی ٹیم بہتر ہے۔' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
    I think, their team is the best.
    I think, their team is more good.
    I think, their team is better.
    I think, their team is more better.
    'بالکل نہیں' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
    Not at all
    No at all
    Not all
    Not now
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    They ______
    have really good
    are have really good
    having really good
    has really good
    ڈائیلاگ سنئے
    I think Delhi Daredevils' strategy is good.
    میرے خیال سے Delhi Daredevils کی حکمت عملی اچھی ہے۔


    Maybe, but KKR plays better than them.
    ہو سکتا ہے، پر KKR ان سے بہتر کھیلتی ہے۔


    Did you watch the match last night?
    کیا تم نے کل رات میچ دیکھا؟


    Yes, it was an interesting match!
    ہاں، وہ بہت ہی دلچسپ میچ تھا۔


    'اس ٹیم کی حکمتِ عملی اچھی ہے۔' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
    That team's strategy is good.
    That team is strategy is good.
    That team has strategy is good.
    That team has to be strategy is good.
    'ہو سکتا ہے' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
    Maybe
    Should be
    Would be
    Is to be
    کیا آپ نے کل رات میچ دیکھا؟
    • were
    • the match
    • last night
    • you
    • watch
    • did
    ڈائیلاگ سنئے
    But your favorite team lost the match yesterday!
    مگر آپ کی پسندیدہ ٹیم تو کل میچ ہار گئی!


    Yes, I know. I am sure they will play better next time.
    ہاں، مجھے پتہ ہے۔ مجھے یقین ہے، وہ اگلی بار بہتر کھیلیں گے۔


    Let's see!
    دیکھتے ہیں۔


    انگریزی میں صحیح ترجمہ چنئے 'لیکن تمہاری پسندیدہ ٹیم تو میچ ہار گئی۔'
    But your favorite team lost the match.
    But your favorite team had lose the match.
    وہ اگلی بار اچھا کھیلیں گے
    • more
    • they will
    • next time
    • better
    • second time
    • play
    'مجھے یقین ہے۔' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
    I am sure
    I am surely
    I have sure
    I am surety
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ