Making Requests: درخواست کرنا سیکھیں
try Again
Tip1:hello
Lesson 172
Making Requests: درخواست کرنا سیکھیں
ڈائیلاگ سنئے
I'm feeling suffocated, will you open the window for me, please?
مجھے گھٹن محسوس ہو رہی ہے، کیا آپ میرے لئے وہ کھڑکی کھول دیں گے پلیز؟


Sure, why don't you drink some water as well, you will feel better.
ضرور، آپ تھوڑا پانی بھی کیوں نہ پی لیتے، آپ کو اچھا لگے گا۔


Actually, I caught cold last night, my nose is blocked.
دراصل مجھے کل رات سردی ہو گئی تھی، میری ناک بند ہے۔


Oh, I can understand.
اوہ، میں سمجھ سکتا ہوں


'کیا آپ میرے لئے کھڑکی کھول دیں گے پلیز؟' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
Will you please open the window for me?
Will you please opens the window for me?
Will you please opened the window for me?
Will you please opening the window for me?
'کیا آپ مجھے وہ بیگ پاس کر دیں گے؟' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
Will you pass me that bag, please?
Willing you pass me that bag, please?
Do you pass me that bag, please?
Will pass me that bag, please?
کیا آپ پنکھا چلا دیں گے؟
    • the fan on?
    • switched
    • do you
    • to
    • would you
    • switch
    'کیا آپ مجھے راستہ دکھا دیں گے؟' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
    Will you show me the way?
    Will you show to me the way?
    Will you see me the way?
    Will you look me the way?
    ڈائیلاگ سنئے
    Will you please pass me that inhaler?
    کیا آپ مجھے وہ اِنہیلر پاس کر دیں گے؟


    Yes, of course.
    ہاں، بالکل۔


    Would you please pass me a tissue paper as well?
    کیا آپ مجھے پلیز ٹِشو پیپر پاس کر دیں گے؟


    Sure, I would.
    ضرور، میں کروں گا۔


    ٹِپ
    Will you/Would you = کیا آپ
    کسی سے کچھ مانگتے/ درخواست کرتے وقت 'would you' کہنا زیادہ مہذب لگتا ہے۔

    'Would you' کہنا کسی بھی درخواست کو اور مہذب بناتا ہے۔
    =
    ٹِپ
    =
    'Will you' informal طریقہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، اسے دوستوں کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
    =
    'Would you' تھوڑا formal اور جھجھک بھرا ہوتا ہے، کسی عمر میں بڑے کے لئے یا زیادہ عزت دینے کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
    کیا آپ میرے لئے وہ بوتل کھول سکتے ہیں؟
    • that bottle
    • are you
    • open
    • for me?
    • could you
    • will open
    کیا آپ مجھے ٹِشو پیپر بھی پاس کر دیں گے پلیز؟
    • a tissue paper
    • to
    • me
    • pass
    • would you please
    • as well?
    ڈائیلاگ سنئے
    Do you smoke?
    کیا آپ سگریٹ نوشی کرتے ہو؟


    No, I don't.
    نہیں، میں نہیں کرتا۔


    Do you mind if I smoke?
    کیا آپ بر مانیں گے اگر میں سگریٹ نوشی کروں؟


    Yes, I do. It's injurious to health, please don't smoke in the house.
    ہاں، مانوں گا، یہ صحت کے لئے مُضِر ہے، پلیز گھر میں سگریٹ نوشی نہ کریں۔


    Would you mind if I smoke in your balcony?
    کیا آپ کو برا لگے گا اگر میں آپ کی بالکونی میں سگریٹ نوشی کروں؟


    Alright, go ahead.
    ٹھیک ہے، جاؤ۔


    ٹِپ
    ?Do you mind?/ Would you mind = کیا آپ کو برا لگے گا؟
    =
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    ______
    Are you mind
    Would you mind
    Don't mind
    Can you mind
    'کیا آپ برا مانیں گے اگر میں آپ کی بالکونی میں تمباکونوشی کروں؟' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے
    Would you mind if I smoke in your balcony?
    Would you will mind if I smoke in your balcony?
    کیا آپ ہوم ورک میں میری مدد کر سکتے ہیں؟
    • with the homework
    • help me
    • do you
    • help to me
    • could you
    • are you
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    Would you like to have a ______
    Desert
    ڈائیلاگ سنئے
    Could you tell me the time please?
    کیا آپ مجھے وقت بتا سکتے ہیں پلیز؟


    It's 8.
    8 بج رہے ہیں۔


    Oh no, I'm late, could you tell me the way to the railway station?
    اوہ نہیں، میں لیٹ ہو گیا، کیا آپ مجھے ریلوے اسٹیشن کا راستہ بتا سکتے ہیں؟


    Couldn't you tell me before. Wait, I'll call a cab for you.
    آپ مجھے پہلے نہیں بتا سکتے تھے؟ رکو، میں آپ کے لئے ٹیکسی بلاتا ہوں۔


    Thank you so much, could I have my bag please?
    آپ کا بہت شکریہ، کیا آپ مجھے میرا بیگ دے سکتے ہیں پلیز؟


    'کیا آپ مجھے وقت بتا سکتے ہیں؟' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
    Could you tell me the time please?
    Could you told me the time please?
    Could you tells me the time please?
    Could you telling me the time please?
    کیا آپ مجھے پہلے نہیں بتا سکتے تھے؟
    • later?
    • tell me
    • before?
    • tell to me
    • couldn't you
    • previous?
    کیا آپ میرے لئے ایک ٹیکسی بلا سکتے ہیں؟
    • for me?
    • do you
    • calling
    • could you
    • a cab
    • call
    کیا آپ وہ پین میرے لئے بھی لے آئیں گے؟
    • brought that
    • bring that
    • would you
    • as well?
    • for me
    • pen
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ