Making comparisons: موازنہ کرنا سیکھیں
try Again
Tip1:hello
Lesson 173
Making comparisons: موازنہ کرنا سیکھیں
ٹِپ
She's as excellent a dancer as her Guru used to be = وہ اتنی ہی بہترین رقاصہ ہے جتنا کہ اس کے استاد ہوا کرتے تھے
She is as sharp as her father = وہ اپنے والد کے جتنی ہی عقلمند ہے
As + adjective + as کسی سے مساوات کے اظہار کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
یہ ظاہر کرتا ہے کہ شخص 2 کی خوبی/ خرابی اس ہی مقدار میں ہے جتنی شخص 1 کی
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
She's ______
as intelligent as
as intelligently as
intelligent as
as intelligent like
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
Your house is ______
as large as
like large as
so large as
as larger as
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
Your house is ______
not as large as
wasn't as large as
not as larger as
not as larger
ٹِپ
She looks like her father = وہ اپنے والد کی طرح دِکھتی ہے
She dances just like her mother = وہ بالکل اپنی والدہ کی طرح رقص کرتی ہے
Like کا یہاں مطلب ہے 'جیسا' ہے ۔ جب ہماری کوئی عادت، یا خاصیت، کسی اور کے جیسی ہوتی ہے، تب ہم 'like' استعمال کرتے ہیں
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
The twins look just ______
liked
like
likes
as
وہ اپنی بہن کی طرح دِکھتی ہے
'وہ اپنی ماں کے جتنی اچھی نہیں ہے' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے;
She's not as nicely as her mother.
She's not as nice like her mother.
She's not nice as her mother.
She's not as nice as her mother.
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
Walking is ______
less tiring than
less tiring as
less tired than
less tiring then
'وہ اپنی بہن سے کم گھمنڈی ہے' کا انگریزی میں صحیح ترجمہ چنئے
She's less arrogant than her sister.
She's less proudy than her sister.
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
The streets in Delhi were ______
as crowded as those
like crowded those
as crowd as those
as crowdy as those
ٹِپ
He's older than I am = وہ مجھ سے بڑے ہیں
He's older than I نہیں بولتے
=
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
How old is Mr Yogi? I don't know exactly, but, he's ______
older than
old than
older
old
'ہمارے پاس ایک ہی جیسی کار ہے، لیکن تمہارے پاس میرے سے الگ لگتی ہے' کا انگریزی میں صحیح ترجمہ چنئے
We have the same car, but yours seems different from mine.
We have the same car, but yours seems different as mine.
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
They look ______
alike
as
such as
like
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
Boxing is ______
more violent than
more violent
more violent then
ٹِپ
The more you learn, the more modest you become = جتنا زیادہ آپ سیکھتے ہو اتنا ہی زیادہ شائستہ بن جاتے ہو
=
The weather is=موسم
getting=ہو رہا ہے
hotter and hotter=زیادہ گرم ’گرم پر گرم‘
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
The more you read, ______
the more
the most
more
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
Monika is ______
the tallest
tallest
tall
as tall as
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
You're ______
the most
the more
more
most
=
!
سنئے
ٹِپ
اگلا لفظ