Would: Conditional
try Again
Tip1:hello
Lesson 179
Would: Conditional
ٹِپ
If I were rich, I wouldn't have to work hard = اگر میں امیر ہوتا، تو مجھے کڑی محنت کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
اگر میں امیر ہوتا = unreal condition غیریقینی ’تصوراتی‘ / غیرحقیقی حالت: بولنے والا اس وقت امیر نہیں ہے.
'If I were rich' = conditional clause
Unreal condition میں 'conditional clause' کی ساخت / بناوٹ: If + simple past
Note: If I were rich -> کیونکہ یہ ایک غیرحقیقی حالت ہے، اس لئے یہاں 'was' کی جگہ 'were' لگایا گیا ہے۔
'Was' غلط نہیں ہے، مگر جب ہم غیرحقیقی یا تصوراتی حالات کی بات کرتے ہیں تو، واحد اسم / ضمیر کے ساتھ بھی 'were' لگاتے ہیں۔

I wouldn't have to work hard = حالت’condition‘ کا ممکنہ انجام ’main clause‘۔
I wouldn't have to drive if I had a driver = مجھے گاڑی چلانے کی ضرورت نہیں پڑتی اگر میرے پاس ایک ڈرائیور ہوتا۔
کسی غیرحقیقی ’تصوراتی‘ حالت کے ممکنہ انجاموں کے بارے میں بات کرنے کے لئے ہم 'would' + فعل کی غیرتبدیل شدہ شکل کا استعمال کرتے ہیں۔
اگر میرے پاس ایک ڈرائیور ہوتا = غیر حقیقی ’تصوراتی‘ حالت ’unreal condition‘۔
مجھے گاڑی چلانے کی ضرورت نہیں پڑتی = حالت کا ممکنہ انجام۔
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
If I spoke English, I ______
would
am
have
does
'اگر تم جلدی سونے جاتے، تو تم اتنے تھکے ہوئے نہیں ہوتے' کا انگریزی میں صحیح ترجمہ چنئے
If you went to bed earlier, you would not be so tired
If you went to bed earlier, you are not so tired
'اگر موسم اتنا برا نہیں ہوتا، تو ہم پارک میں جاتے' کا انگریزی میں صحیح ترجمہ چنئے
If the weather isn't so bad, we would go to the park.
If the weather wasn't so bad, we would go to the park.
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
If I ______
knew
would knew
know
was knew
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
If I were taller, I ______
would wore
would worn
was wore
would wear
ٹِپ
I would have taken a picture of the cat if I had seen it = میں نے بلی کی تصویر لے لی ہوتی اگر میں نے اس کو دیکھا ہوتا۔

یہاں بولنے والے نے بلی کو دیکھا ہی نہیں، مگر وہ کہہ رہا ہے کہ 'اگر میں دیکھتا تو میں تصویر لے لیتا'۔
=
جب ہم ایسے واقعات کے انجام کی بات کرنا چاہتے ہیں، جو اصل میں past tense میں واقع ہوئے ہی نہیں، تب ہم اصل ’جزء‘ جملہ میں 'would have' + 'past participle' کا استعمال کرتے ہیں۔ eg: 'اگر میں دیکھتا تو میں تصویر لے لیتا'۔
گزرے ہوئے وقت میں بولنے والے نے بلی کو دیکھا ہی نہیں، مگر وہ یہ بتانے کی کوشش کر رہا ہے کہ اگر یہ واقعہ ہوتا، تو وہ کیا کرتا۔
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
If I had lived a hundred years ago, I ______
not would have
wouldn't had
wouldn't have
wouldn't has
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
The tourists ______
wouldn't have be able
wouldn't had been able
wouldn't have been able
wouldn't have able
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
If I had known it was your seat, I ______
wouldn't have sit
wouldn't have sat
wouldn't had sit
wouldn't not have sat
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
If you had warned me, I ______
wouldn't have tell
wouldn't have told
wouldn't told
wouldn't had told
اگر میں جلدی سونے چلا جاتا، تو میں نے ٹرین پکڑ لی ہوتی
    • go to bed early
    • went to bed early
    • If I had
    • caught the train
    • I would have
    • gone to bed early
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    If you had studied harder, you ______
    would have passed
    would have pass
    would had passed
    would had pass
    غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
    If she hadn't been driving slowly, she ______
    would have
    would have had
    would had
    would had have
    آپ کیا کریں گے اگر آپ کو اس کا پتہ مل گیا تو؟
    • find his
    • what would you do,
    • address?
    • what would you did
    • if you
    • what would you done
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ