اجازت لینا: Can, could, may, be allowed to
try Again
Tip1:hello
Lesson 237
اجازت لینا: Can, could, may, be allowed to
ٹِپ
?Can/Could/May I see the document, please = کیا میں دستاویز دیکھ سکتا ہوں؟
ہم 'Can/Could/May/be allowed to' کا استعمال اجازت طلب کرنے کے لئے کر سکتے ہیں۔
=
Could, can سے زیادہ شائستہ لگتا ہے۔
'May', 'could' اور 'can', دونوں سے زیادہ رسمی ہے۔
ٹِپ
?May I swim in this pool = کیا میں اس پُول میں تیر سکتا ہوں؟
یہاں آپ صرف اجازت طلب کر رہے ہیں کہ آپ پول میں تیر سکتے ہیں یا نہیں
?Am I allowed to swim in this pool = کیا مجھے اس پول میں تیرنے کی اجازت ہے؟
دوسرے جملہ میں آپ یہ بھی پوچھ رہے ہیں کہ کیا ضابطوں کے مطابق آپ پول میں تیر سکتے بھی ہیں یا نہیں۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی چھوٹا بچہ بڑے پول میں جانے کی اجازت مانگ رہا ہو۔
ٹِپ
Could we park here? No, you can't = کیا ہم یہاں پارک کر سکتے یہں؟ نہیں، آپ نہیں کر سکتے

اجازت دینے یا منع کرنے کے لئے ہم 'can/can't' اور 'may/may not' کا استعمال کر سکتے ہیں۔
=
Could we park here? No, you couldn't.
ہم اجازت دینے یا منع کرنے کے لئے could/couldn't کا استعمال نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ پھر اس جملہ کا مطلب ہو جائے گا ۔ نہیں آپ نہیں کر سکتے تھے۔ جبکہ اجازت ابھی مانگی جا رہی ہے۔
'آپ کسی کے گھر پر ہیں اور آپ کو فون استعمال کرنا ہے۔' آپ کیا کہیں گے؟;
Can I use the phone?
Can use the phone?
Can I using the phone?
Can I used the phone?
'آپ کو قلم کی ضرورت ہے اور آپ کے پاس میں کھڑے شخص کے پاس قلم ہے۔' آپ کیا کہیں گے؟
Can I borrow your pen for a minute, please?
Can I borrowed your pen for a minute, please?
'آپ تھیٹر میں ہیں اور وقفہ میں آپ کو تمباکونوشی کرنا ہے۔' آپ کیا کہیں گے؟
Am I allowed to smoke in the theater?
Am I allowed to smoking in the theater?
'آپ کے دوست جاننا چاہتے ہیں کہ آپ ان سے کل رات کیوں نہیں ملے۔' آپ انھیں کیا جواب دیں گے؟
I wasn't allowed to go out because my parents wanted me to study.
I wasn't allow to go out because my parents wanted me to study.
'آپ اپنی آفس کے ساتھی سے بات کر رہے ہیں۔' آپ بات شروع کیسے کریں گے؟
May I ask you something?
May I asked you something?
'آپ کی بہن کو آپ کی گاڑی استعمال کرنی ہے۔ اور آپ اس کو اجازت دے رہے ہیں۔' تو آپ دونوں کیا کہیں گے؟
Sister: Could I borrow your car for a couple of hours? Me: Yes, of course you can.
Sister: Could I borrow your car for a couple of hours? Me: Yes, of course you could.
'کیا میں آپ کے نوٹس دیکھ سکتا ہوں؟' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے
I could take a look at your notes?
Could I take a look at your notes?
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
______
I may
Am I
May I
May be I
نیچے دیئے گئے سوال کا صحیح جواب کیا ہو گا؟ 'Could I borrow your eraser?'
Sure, you are
Sure, you can
'جس ریسٹورنٹ میں وہ کام کرتی ہے، وہاں سے اسے کھانا لے کر جانے کی اجازت ہے۔' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے
She is allowed to take home some food from the restaurant she works in.
She is allow to take home some food from the restaurant she works in.
کیا میں آپ کا قلم ایک منٹ کے لئے لے سکتا ہوں؟
    • Can I
    • Am I
    • borrow
    • for a minute
    • your pen
    • borrowed
    کیا مجھے یہاں تصویر لینے کی اجازت ہے؟
    • here
    • am i allowed
    • am i allow
    • to
    • take photos
    • can I allowed
    کیا آپ کھڑکی کھول سکتے ہیں؟
    • could
    • the window
    • you
    • open to
    • open
    • opened to
    'کیا میں یہاں بیٹھ سکتا ہوں؟' کا انگریزی میں ترجمہ چنئے
    May I sit here, please?
    May I sat here, please?
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ