‏Verbs : have کی شکلیں سیکھئے
try Again
Tip1:hello
Lesson 25
‏Verbs : have کی شکلیں سیکھئے
I have=میرے ’پاس‘ ہیں
two=دو
'میرے دو بھائی ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
I has two brothers
I am have two brothers
I am having two brothers
I have two brothers
'اس کے دو بھائی ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
She has two brothers
She is has two brothers
She is having two brothers
She have two brothers
'ان کے دو بیٹے ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
They have two sons
They are have two sons
They are having two sons
They has two sons
'اس کی دو بیٹیاں ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
He has two daughters
He is two daughters
He is having two daughters
He have two daughters
'’Have کی شکلیں‘ Forms of the verb to have'^~^'typefacestyle'
i have
we have
you have
they have
he has
she has
it has
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
I ______
has
have
am have
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
Mita ______
has
have
'مجھے بہت کام ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
I has a lot of work
I am have a lot of work
I have a lot of work
I is have a lot of work
میرے دو انگوٹھے ہیں
    • thumbs
    • I
    • have
    • two
    • finger
    • hand
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    میرے دو بیٹے ہیں
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    اس کی دو بیٹیاں ہیں
    Do=کیا
    you have=آپ کے پاس ہے
    Does=کیا
    she have=اس کے پاس ہے
    'سوال کرتے ہوئے صرف do / does بدلتے ہیں۔ He / She کے ساتھ'^~^'typefacestyle'
    do i have ​کیا میرے پاس ہے؟
    do we have ​کیا ھمارے پاس ہے؟​
    do you have ​کیا آپ کے پاس ہے ؟​
    do they have ​کیا ان کے پاس ہے ؟​
    does he have ​کیا اس کے پاس ہے ؟​
    does she have ​​کیا اس کے پاس ہے ؟​​
    does it have کیا اس کے پاس ہے ؟​​
    'کیا اس کی چھوٹی بہن ہے؟' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Does she have a younger sister?
    Do she has a younger sister?
    Does she has a younger sister?
    Do she have a younger sister?
    'کیا ان کے پاس گاڑی ہے؟' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Do they has a car?
    Does they have a car?
    Do they have a car?
    Do their have a car?
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    Does Neha ______
    has
    have
    مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
    Does Mr. Sharma ______
    has
    have
    مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
    Do you ______
    have
    has
    مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
    Do they ______
    have
    has
    are have
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    ______
    Do
    Does
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    ______
    Do
    Does
    مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
    ______
    Do
    Does
    مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
    ______
    Have
    Does
    کیا آپ کے پاس تھوڑا وقت ہے؟
    • time
    • some
    • have
    • do
    • you
    کیا آپ کے پاس تھوڑا نقد ’کیش‘ ہے؟
    • cash
    • some
    • have
    • do
    • you
    • does
    کیا ان کے پاس گاڑی ہے؟
    • car
    • a
    • have
    • do
    • they
    • does
    کیا ان کے بہن بھائی ہیں؟
    • does
    • a
    • have
    • do
    • they
    • siblings
    کیا ان کے بچّے ہیں؟
    • does
    • a
    • have
    • do
    • they
    • children
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    کیا آپ کے بچے ہیں؟
    انگریزی میں ترجمہ لکھیے
    کیا آپ کے پاس کتا ہے؟
    سُنیـے
    Vijay: Today I have a bungalow, a car, lots of money, what do you have?
    Vijay: آج میرے پاس بنگلہ ہے، گاڑی ہے، بہت سارے پیسے ہیں، تمہارے پاس کیا ہے؟


    Ravi: I have my mother!
    Ravi: میرے پاس ماں ہے!


    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ