A sales call: Negotiating rates
try Again
Tip1:hello
Lesson 261
A sales call: Negotiating rates
'میں معافی چاہوں گا مگر میں دام اور کم نہیں کر سکتا۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
I’m sorry but I will not be able to reduce the price any further.
I’m sorry but I will not be able to reduce the price any later.
'اگر آپ چاہیں تو میں آپ کو اس کی وارنٹی بڑھا کر دے سکتا ہوں۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
If you want I can give you an extended warranty.
If you want I can give you an extensive warranty.
'میں نے اپنے باس سے بات کی ہے اور میں اس سے زیادہ دام گھٹا نہیں پاؤں گا۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
I have spoken to my boss and I will not be able to reduce the prices any further.
I have spoken to my boss and I will not be able to reduce the prices any lesser.
'مجھے دیکھنے دیں میں آپ کے لیے کیا کر سکتا ہوں۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
Let me see what I can do for you.
Let myself see what I can do for you.
'آپ اپنا آخری فیصلہ بتائیں۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
Tell me your ultimate decision.
Tell me your latest decision.
ہمارے ریٹ سے کم ریٹ آپ کو اور کوئی نہیں دے گا۔
    • will offer you
    • No one
    • further than
    • lower than
    • rates
    • our rates.
    'کیا آپ کل تک انتظار کر سکتے ہیں، میں اپنے باس سے بات کر کے دیکھتا ہوں۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
    Can you wait till tomorrow, I will talk to my boss and see.
    Can you wait till tomorrow, I will talk to my boss and look.
    'اگر میں 2 گھنٹے کام کروں گا تو میں 500 روپیہ لوں گا۔' کا انگریزی ترجمہ چنیں۔
    If I work for two hours, I will charge 500 rupees.
    If I work for two hours, I will be charged 500 rupees.
    2 دن میں آپ کا پورا کام ہو جائے گا۔
    • has been completed
    • will get completed
    • at 2 days.
    • for 2 days.
    • in 2 days.
    • all your work
    20 دن کے کام کے لیے اس سے کم ریٹ میں نہیں دے پاؤں گا۔
    • For 20 days of work
    • lesser
    • fewer
    • I will not be able
    • than this.
    • to charge
    قیمت 10,000 ہو گی اور ٹیکس اوپر سے لگے گا۔
    • rupees 10,000
    • would be on upwards.
    • The price
    • would be on top.
    • and the tax
    • would be
    ڈائیلاگ سنیں
    Hello, am I talking to Mr. Jain?
    ہیلو، کیا آپ جین صاحب بول رہے ہیں؟


    Ya speaking, who’s this?
    جی ہاں، بتائیں؟


    Hello sir, I am Sachin from ABC co. We spoke yesterday.
    ہاں سر، میں abc کمپنی سے سچن بول رہا ہوں۔ ہم نے کل بات کی تھی۔


    Oh yes, Sachin, I will send you the amount of rupees 10,000 by today. Please send me the bill via e-mail.
    ‏اوہ ہاں، سچن، میں تمہیں 10,000 روپیے کا چیک آج بھیج دوں گا۔ برائے مہربانی مجھے بل ای میل کر دیں۔


    Actually, I called to clarify that the amount would be rupees 12,000 and not 10,000.
    دراصل، میں نے یہ واضح کرنے کے لیے فون کیا کہ قیمت 12,000 ہو گی 10,000 نہیں۔


    Oh, then I’m afraid, I will have to cancel the order. There is another seller who has offered me a lower rate.
    اوہ، پھر مجھے ڈر ہے کہ مجھے آرڈر رد کرنا ہو گا۔ ایک دوسرے تاجر نے مجھے کم دام کی پیشکش کی ہے۔


    That is not possible sir, the machine costs 14,000 and we are the only ones selling it for 12,000.
    یہ ممکن نہیں ہے سر، مشین ویسے تو 14,000 کی ہے، صرف ہم ہی ہیں جو 12,000 میں بیچ رہے ہیں۔


    But, I am getting a benefit of rupees 2000 by buying it from somewhere else, if you can do something about it, let me know.
    مگر مجھے کہیں اور سے خریدنے میں 2000 روپیے کا فائدہ ہو رہا ہے، اگر آپ کچھ کر سکتے ہیں تو مجھے بتائیں۔


    I spoke to my boss, I’m sorry we will not be able to reduce the price any further. However, we can give you an extended warranty for the machine.
    میں نے اپنے باس سے بات کی ہے، معافی چاہوں گا ہم دام اس سے کم نہیں کر پائیں گے۔ مگر ہم آپ کو مشین کی زیادہ وارنٹی دے سکتے ہیں۔


    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ