گھر سے متعلق گفتگو سیکھئے
try Again
Tip1:hello
Lesson 29
گھر سے متعلق گفتگو سیکھئے
ٹِپ
=
'House' ایک عمارت ہوتی ہے جبکہ 'home' وہ مقام کہلاتا ہے کہ جہاں آپ اپنے خاندان کے ساتھ رہتے ہیں۔

\'Home\' فلیٹ/اپارٹمنٹ/بنگلہ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
=
This=اس
house=گھر
has=میں ہیں / کے پاس ہیں
6=6
How many=کتنے
rooms=کمرے
does=ہیں
this house=اس گھر
'اس گھر میں 4 کمرے ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
This house have 4 rooms
This house has 4 room
This house has 4 rooms
This house having 4 rooms
This=اس
house=گھر
has=میں ہے
1=1
اس گھر میں 4 کمرے ہیں
    • house
    • this
    • has
    • four
    • rooms
    • room
    My=میری
    mother=ماں
    cooks=پکاتی ہے ’کھانا‘
    in=میں
    انگریزی میں دترجمہ تحریر کیجیے
    کمرہ
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    باورچی خانہ
    We=ہم
    watch=دیکھتے ہیں
    TV=TV
    in=میں
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    کھانے کا کمرہ
    We=ہم
    eat=کھاتے ہیں
    in=میں
    'میں باورچی خانے میں کھانا بناتا/بناتی ہوں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    I shower in the bathroom
    I sleep in my room
    I cook in the kitchen
    I watch TV in the living room
    'میں کھانے کے کمرے میں کھاتا / کھاتی ہوں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    I eat in the dining room
    I sleep in my room
    I cook in the kitchen
    I watch TV in the living room
    'میں بیٹھک میں ٹی وی دیکھتا / دیکھتی ہوں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    I watch TV with the living room
    I watch TV on the living room
    I watch TV at the living room
    I watch TV in the living room
    مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
    I cook ______
    at
    on
    'غسل خانہ کہاں ہے؟' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Where is the kitchen?
    Where is the dining room?
    Where is the garden?
    Where is the bathroom?
    باورچی خانہ کہاں ہے؟
    • are
    • is
    • the
    • kitchen
    • where
    • a
    'اس گھر میں کتنے غسل خانے ہیں؟' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    How much bathrooms does this house have?
    How many bathroom does this house have?
    How many bathrooms does this house have?
    How many bathrooms do this house have?
    'اس گھر میں دو باتھ روم ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    There is 2 bathrooms in this house
    There are 2 bathrooms in this house
    There are 2 kitchens in this house
    There are 2 bathrooms in house
    'اس گھر میں 1 باورچی خانہ ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    There are 1 kitchen in this house
    There is 1 bathroom in this house
    There is 1 kitchen in this house
    There are 2 bathrooms in this house
    مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
    ______
    There
    Are
    مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
    There is one kitchen ______
    at
    in
    on
    'دروازہ' کا انگریزی میں درست لفظ منتخب کیجیے;
    Window
    Door
    Chair
    Table
    'کھڑکی' کا انگریزی میں درست لفظ منتخب کیجیے;
    Window
    Door
    Chair
    Table
    آڈیو سن کر اردو میں درست ترجمہ منتخب کیجیے 'This living room has 3 windows' ;
    اس باورچی خانے میں 3 کھڑکیاں ہیں
    اس کھانے کے کمرے میں 3 کھڑکیاں ہیں
    اس بیٹھک میں 3 دروازے ہیں
    اس بیٹھک میں 3 کھڑکیاں ہیں
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    میری امی بیٹھک میں ٹی وی دیکھتی ہیں
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    میرے کمرے میں دو دروازے ہیں
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    ہماری بیٹھک بہت بڑی ہے
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    ہمارا باورچی خانہ بہت چھوٹا ہے
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    کیا یہ آپ کا کمرہ ہے؟
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    یہ باورچی خانہ اچھا نہیں ہے
    'کرسی' کا انگریزی میں درست ترجمہ بتائیے;
    Chair
    Table
    Window
    Door
    'بستر' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Chair
    Bed
    Table
    Door
    'میری کتابیں میز پر ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    My books are on the table
    My books are on the chair
    My books are on the bed
    My books are in the kitchen
    'ہم کرسی پر بیٹھتے ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    We sit on the table
    We sit on the bed
    We sit in the kitchen
    We sit on the chair
    'میں اپنے بستر پر سوتا / سوتی ہوں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    I sleep on my table
    I sleep on my bed
    I sleep in my kitchen
    I sleep on my chair
    کیا یہ آپ کا بستر ہے؟
    • are
    • is
    • this
    • bed
    • your
    • a
    ہم کرسی پر بیٹھتے ہیں
    • we
    • are
    • on
    • the
    • chair
    • sit
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ