میری کتابیں کہاں ہیں ۔ ملکیت بتلانے والی صفات سیکھئے
try Again
Tip1:hello
Lesson 32
میری کتابیں کہاں ہیں ۔ ملکیت بتلانے والی صفات سیکھئے
ٹِپ
This is my bag = یہ میرا بیگ ہے
This is your bag = یہ آپ کا بیگ ہے
ہم نے سیکھا تھا کہ \'my\', \'your\', وغیرہ کسی چیز پر ملکیت کی نسبت ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
This=یہ
is=ہے
Ankit's=انکت کا
ٹِپ
This is my bag = یہ میرا بیگ ہے
This is Ankit's bag = یہ انکت کا بیگ ہے
جب کسی چیز کا owner/مالک ایک اسمِ معرفہ ہو، تو مالک کے نام کے ساتھ 's' لگاتے ہیں۔
India's=ہندوستان کا
capital=دار الحکومت
is=ہے
ٹِپ
India's capital is New Delhi = ہندوستان کا دار الحکومت نئی دہلی ہے۔
India's = ہندوستان کا / کی
'گیتا کا گھر مندر کے پیچھے ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
Geeta her house is behind the temple
Geeta house is behind the temple
Geeta's house is behind the temple
Geeta's house is under the temple
Where=کہاں
is=ہے
Geeta's=گیتا کا
'انکت کی بہن ہوائی اڈے پر ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
Ankit's sister is at the airport
Ankit's sister's is at the airport
Ankit sister's is at the airport
Ankit his sister is at the airport
'میری امّی کا بیگ میز پر ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
My mother bag's is on the table
My's mother bag is on the table
My mother's bag is on the table
My mother is bag is on the table
'میرے دوست کی بہن ہوائی اڈے کے برابر میں رہتی ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
My friend sister's lives next to the airport
My's friend sister lives next to the airport
My friend's sister lives next to the airport
My friend is sister lives next to the airport
یہ میرے ابّو کا بیگ ہے
    • father's
    • my
    • my's
    • this
    • is
    • bag
    'چاندنی چوک کی پراٹھا گلی دہلی میں ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Chandni Chowk's Paratha Gali is in Delhi
    Chandni Chowk Paratha Gali's is in Delhi
    Chandni Chowk is Paratha Gali is in Delhi
    Chandni Chowk's Paratha Gali is at Delhi
    مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
    ______
    My father's
    My father is
    مناسب لفظ منتخب کیجیے
    ______
    Japan is
    Japan of
    Japan's
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    میرے دوست کا بیگ میرے بیگ کے برابر میں ہے۔
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    ______
    Ankit is
    Ankit
    Ankit's
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    میری دوست کا گھر ہوائی اڈے کے پیچھے ہے
    'کیا گیتا کا کمرہ آپ کے کمرے کے برابر میں ہے؟' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Is Geeta room's next to your room?
    Is Geeta room next to your's room?
    Is Geeta's room next to your room?
    Is Geeta is room next to your room?
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    کیا انکت کا بیگ میز پر ہے؟
    'مدھو کی بلّی میرے بستر کے نیچے ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Madhu is cat is under my bed
    Madhu's cat is under my bed
    Madhu cat's is under my bed
    Madhu's cat is on my bed
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ