’آپ کہاں رہتے ہیں؟‘ ہوچھنا سیکھئے
try Again
Tip1:hello
Lesson 33
’آپ کہاں رہتے ہیں؟‘ ہوچھنا سیکھئے
آپ جہاں رہتے ہیں اس جگہ کا نام ٹائپ کریں اور ‘continue' پر کلک کریں۔
I=میں
live=رہتے /رہتی ہیں
in=میں
'میں دہلی میں رہتا / رہتی ہوں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
I live at Delhi
I live in the Delhi
I live in Delhi
I live in a Delhi
انگریزی میں ترجمہ لکھیے
میں دہلی میں رتا / رہتی ہوں
مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے
I ______
lives
be live
live
am live
'آپ نئی دہلی میں وسنت کنج میں رہتے ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
You live in Vasant Kunj in New Delhi
You are living in Vasant Kunj in New Delhi
You lives in Vasant Kunj in New Delhi
You live in Vasant Kunj in a New Delhi
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
You ______
live
is
lives
are live
She=وہ
lives=رہتی ہے
in=میں
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
Neha ______
lives
does lives
live
is lives
'وہ تاج محل کے پاس رہتا ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
He is lives near Taj Mahal
She lives near Taj Mahal
She is living near Taj Mahal
He lives near Taj Mahal
کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے
______
She
They
He
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
وہ دہلی میں رہتے ہیں
ٹِپ
=
'Live' کی کیفیتیں ’رہتا/رہتی/رہتے‘
I, we, you, they -> live
=
He, She, It -> lives
Where=کہاں
do=ہیں
you=آپ
ٹِپ
?Where do you live = آپ کہاں رہتے ہیں؟
انگریزی میں سوال کی ساخت:

استفساریہ + فعلِ معاون (do/does) + موضوع + فعلِ اصلی

استفساریہ = where ’کہاں‘

فعلِ معاون = do ’ہیں‘

موضوع = you ’آپ‘

فعلِ اصلی = live ’رہتے‘
=
'آپ کہاں رہتے ہیں؟' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
Where do you live?
Where are you live?
How do you live?
Where from you live?
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
کہاں
آپ کے والدین کہاں رہتے ہیں؟
    • do
    • where
    • your
    • are
    • live
    • parents
    Where=کہاں
    does=ہے
    she=وہ
    live?=رہتی ؟
    ٹِپ
    ?Where does she live = وہ کہاں رہتی ہے؟
    Not

    Where does she lives?

    سوال قائم کرتے ہوئے, ہم فعلِ اصلی ’live‘ کو نہیں بدلتے ہیں، لیکن فعلِ معاون ’do/does‘ کو بدلتے ہیں۔
    =
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    Where ______
    do
    does
    is
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    Where does Geeta ______
    live
    lives
    living
    'جناب شرما صاحب کہاں رہتے ہیں؟' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Where do Mr. Sharma live?
    Where is Mr. Sharma live?
    Where does Mr. Sharma live?
    Where does Mr. Sharma lives?
    ٹِپ
    ?Where does he live = وہ کہاں رہتی ہے؟
    Not

    ?Where does he lives

    سوال قائم کرتے ہوئے, ہم فعلِ اصلی ’live‘ کو نہیں بدلتے ہیں, لیکن فعلِ معاون ’do/does‘ کو بدلتے ہیں
    =
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    Where do Mr. and Mrs. Sharma ______
    live
    lives
    living
    ٹِپ
    =
    I, we, you, they -> Where do + subject + live

    She, he, it -> Where does + subject + live
    =
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    Where ______
    do
    does
    are
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    وہ کہاں رہتا ہے؟
    سُنیے
    : Good morning! How are you?
    : صبح بخیر! آپ کیسے ہیں؟


    : Hey, I am fine. Thank you
    : ھئے! میں اچھا / اچھی ہوں۔


    : Where do you work?
    : آپ کہاں کام کرتے ہیں؟


    : I work at a school.
    :میں ایک اسکول میں کام کرتی ہوں۔


    : Where do you live?
    : آپ کہاں رہتے ہیں؟


    : I live in India.
    : میں بھارت میں رہتا / رہتی ہوں۔


    : Do you speak English?
    : کیا آپ انگریزی بولتے ہیں؟


    : Yes, I speak English and Hindi.
    : ہاں میں انگریزی اور ہندی بولتا / بولتی ہوں۔


    گزشتہ مکالمے کو ذہن میں لاتے ہوئے درست آپشن کا انتخاب کیجیے ' کہاں رہتا / رہتی ہے؟' ;
    in India
    in China
    at a school
    at a bank
    Where=کہاں
    in=میں
    Delhi=دہلی
    do=ہے
    سنیے
    : Hi, Where do you live?
    : ہائے! آپ کہاں رہتے ہیں؟


    : Hey, I live in Delhi.
    : ھئے! میں دہلی میں رہتا / رہتی ہوں۔


    : Where in Delhi do you live?
    : دہلی میں آپ کہاں رہتے ہیں؟


    : I live in South Delhi - in Vasant Kunj.
    : میں جنوبی دہلی میں رہتا / رہتی ہوں۔ وسنت کنج میں۔


    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ