’آپ کہاں کام کرتے ہیں؟‘ پوچھنا سیکھئے
try Again
Tip1:hello
Lesson 34
’آپ کہاں کام کرتے ہیں؟‘ پوچھنا سیکھئے
I=میں
work=کام کرتا ہوں
at=میں/پر
I=میں
work=کام کرتا ہوں
at=میں/ پر
a=ایک
school=اسکول
'میں اسکول میں کام کرتا‎/‎کرتی ہوں' کا انگریزی میں صحیح ترجمہ چنیے۔;
I work at a school
I work at a restaurant
I work at a hospital
I work at a factory
'میں مائیکروسافٹ میں کام کرتا/ کرتی ہوں' کا انگریزی میں صحیح ترجمہ چنیے۔;
I work at a Microsoft
I work on a Microsoft
I work at Microsoft
I at Microsoft work
میں ایک بینک میں کام کرتا/ کرتی ہوں
    • work
    • I
    • a
    • at
    • bank
    • on
    انگریزی میں ترجمہ لکھیے
    میں کام کرتا ہوں
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    میں اسکول میں کام کرتی ہوں
    درست آپشن منتخب کیجیے
    I ______
    works
    work
    am work
    am working
    درست آپشن چنیے
    I work ______
    at
    at a
    from
    on
    'آپ ایک ریستوران میں کام کرتے ہیں؟' کا درست جملہ تجویز کیجیے;
    We work at a restaurant
    You work at a restaurant
    You do work at a restaurant
    You at a restaurant work
    انگریزی میں ترجمہ لکھیے
    آپ ایک اسکول میں کام کرتے ہیں
    درست آپشن چنیے
    You are an engineer. You ______
    works
    work
    are work
    'وہ ایک اسکول میں کام کرتی ہے' کا انگریزی میں درست جواب دیجیے;
    He at a school works
    She at a school works
    She works at a school
    She work at a school
    'وہ کام کرتا ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    He works
    He work
    You work
    She work
    مناسب لفظ منتخب کیجیے
    He ______
    works
    work
    is work
    انگریزی میں ترجمہ کیجیے
    وہ ایک ہسپتال میں کام کرتا ہے
    'میرے والدین کام کرتے ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    My parents are work
    My parents works
    My parent works
    My parents work
    درست آپشن چنیے
    ______
    Neha and Pooja
    Pooja
    Neha
    انگریزی میں ترجمہ کیجیے
    وہ ریلائینس میں کام کرتے ہیں
    'ہم کام کرتے ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    You work
    They work
    I work
    We work
    درست لفظ کا انتخاب کیجیے
    Geeta and I ______
    works
    are work
    work
    Where=کہاں
    do=کرتے ہیں
    you=آپ
    ٹِپ
    آپ کہاں کام کرتے ہیں؟ = ?Where do you work
    انگریزی می استفساریہ جملے کی ساخت: سوالیہ لفظ + فعلِ معاون ’is/am/are/do‘ + موضوع + فعلِ اصلی

    سوالیہ لفظ = where ’کہاں‘
    فعلِ معاون = do ’کرتے ہی‘
    موضوع = you ’آپ‘
    فعلِ اصلی = work ’کام‘
    =
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    کہاں
    آپ کہاں کام کارتے ہیں؟
    • do
    • where
    • you
    • are
    • work
    • does
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    Where ______
    are
    is
    does
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    Do you ______
    works
    work
    working
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    آپ کہاں کام کرتے ہیں؟
    سنیے
    : What is your name?
    : آپ کا نام کیا ہے؟


    : My name is .
    : میرا نام ہے.


    : Where do you work?
    : آپ کہاں کام کرتے ہیں؟


    : I work at a school.
    : میں ایک اسکول میں کام کرتا / کرتی ہوں۔


    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ