Shopping سے متعلق بات چیت کیجیے
try Again
Tip1:hello
Lesson 43
Shopping سے متعلق بات چیت کیجیے
Can=کر سکتا ہوں
I=میں
help=مدد
ٹِپ
?Can I help you = کیا میں آپ کی مدد کر سکتا / سکتی ہوں؟
Can کسی چیز کے کرنے کی سکت / صلاحیت ظاہر کرتا ہے.
?Can I help you = کیا میں آپ کی مدد کر سکتا / سکتی ہوں؟
=
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
مدد
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
کیا میں آپ کی مدد کرسکتا ہوں؟
سنیے
Vendor: Can I help you?
فروش: کیا میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں؟


: Yes, I want a packet of chips.
: جی ہاں! مجھے چپس کا ایک پیکٹ چاہیے.


'I want a packet of chips' کا اردو میں درست جملہ تجویز کیجیے;
مجھے چپس کھانا ہے
مجھے ایک پیکٹ چپس چاہیے
مجھے ایک پیکٹ دودھ چاہیے
مجھے ایک کلو پھل چاہیے
ٹِپ
I want = مجھے چاہیے

I would like
= میں چاہوں گا/ میں چاہتا ہوں
I would like زیادہ شایستہ طریقہ ہے.
I would like=میں چاہتا/چاہتی ہوں
a=ایک
'I would like a pack of ice cream' کا ادرو میں ترجمہ تجویز کیجیے
میں ایک پیک آیسکریم چاہتا / چاہتی ہوں
میں ایک پیک چپس چاہتا / چاہتی ہوں
مکاملہ سن کر اس دکان کا نام بتائیے کہ جہاں یہ جملہ بولا جا رہا ہے۔ 'Can I help you?
Yes, I would like some milk please.'
;
Fish Market
Dairy
Florists Store
Butchers Market
مکاملہ سن کر اس دکان کا نام بتائیے کہ جہاں یہ جملہ بولا جا رہا ہے۔ 'Can I help you?
Yes! I would like a packet of chips please.'
;
Grocery Store
Butchers Market
Book Store
Vegetable Market
مکاملہ سن کر اس دکان کا نام بتائیے کہ جہاں یہ جملہ بولا جا رہا ہے۔ 'Can I help you?
Yes! I would like to buy some onions and some tomatoes.'
;
Butchers Market
Fish Market
Vegetable Market
Book Store
مکاملہ سن کر اس دکان کا نام بتائیے کہ جہاں یہ جملہ بولا جا رہا ہے۔ 'Hello! I would like some red roses please.' ;
Florist
Butchers Market
Book Store
Fish Market
Can=کیا سکتا / سکتی ہوں
I=میں
have=پانا/ملنا/پاس میں ہونا
some=کچھ
ٹِپ
?Can I have some red roses = کیا مجھے کچھ لال گلاب مل سکتے ہیں؟
?Can I have some oranges = کیا مجھے کچھ سنترے مل سکتے ہیں؟
Can I have = کیا مجھے مل سکتا / سکتی ہے؟
مکاملہ سن کر اس دکان کا نام بتائیے کہ جہاں یہ جملہ بولا جا رہا ہے۔ 'Can I have some meat please?' ;
Butchers Market
Vegetable Market
Book Store
Florist
مناب لفظ منتخب کیجیے
Can I ______
Has
have
am have
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
I ______
would
want
have
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
I would like ______
a
the
am
ٹِپ
I would like a packet of chips = میں ایک پیکٹ چپس چاہتا ہوں۔
1 = a/an/one
I would like some chips = میں کچھ چپس چاہتا ہوں
>1 = Some
مکاملہ سن کر اس دکان کا نام بتائیے کہ جہاں یہ جملہ بولا جا رہا ہے۔ 'Can I have some cough syrup please?' ;
Medical Store
Florist
Fish Market
Butchers Market
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
Can I ______
am help you?
help you?
helps you?
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
Can I help ______
your?
you?
=
!
سنئے
ٹِپ
اگلا لفظ