Shopping ۔ چیزوں کی قیمت جاننا سیکھیے
try Again
Tip1:hello
Lesson 46
Shopping ۔ چیزوں کی قیمت جاننا سیکھیے
ٹِپ
How much milk = کتنا دودھ
ہم نے سیکھا کہ ہم How muchکسی چیز کی مقدار کے بارے میں پوچھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں
How much is the milk‎?‎ or How much does the milk cost‎?‎ = دودھ کتنے کا ہے؟
لیکن، how much کسی چیز کی قیمت پوچھنے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ ‎
‏How much is it‎?‎ = یہ کتنے کا ہے؟
'یہ اسکرٹ کتنے کی ہے؟' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
How many is this skirt?
How much is this skirt?
How much does this skirt?
How much are this skirt?
سنیے
Hello! Can I help you?
سلام! کیا میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں؟


Yes, How much is this skirt here?
جی ہاں! یہ اسکرٹ کتنے کی ہے؟


It's for Rupees 2000.
یہ 2000 روپے کی ہے


Okay, thank you.
اچھا، شکریہ


You are welcome.
کوئی بات نہیں


'یہ جوتے کتنے کے ہیں؟' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
How much is these shoes?
How many are these shoes?
How much are this shoes?
How much are these shoes?
آڈیو سن کر، اردو میں درست ترجمہ تجویز کیجیے 'How much are these oranges?' ;
کتنے سنترے ہیں؟
یہ سنترے کتنے کے ہیں؟
وہ سنترے کتنے کے ہیں؟
یہ سنترہ کتنے کا ہے؟
'It's for Rupees 50' کا اردو میں درست جملہ تجویز کیجیے;
یہ پچاس روپے کا ہے
یہ پچاس ہے
یہ پچاس بار ہے
یہ پچاس روپے کا نہیں ہے
وہ جوتے کتنے کے ہیں؟
    • How many
    • How much
    • are
    • is
    • those
    • shoes for?
    یہ دودھ کتنے کا ہے؟
    • is
    • how much
    • this
    • these
    • milk for?
    • are
    یہ کپ کتنے کے ہیں؟
    • are
    • these
    • those
    • how much
    • cups
    • this
    وہ قمیص کتنے کی ہے؟
    • that
    • this
    • how much
    • is
    • shirt for?
    • these
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    How much ______
    is this
    are these
    is these
    are that
    سنیے
    Can I help you?
    کیا میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں؟


    Yes, how much are these cups for?
    جی ہاں، یہ کپس کتنے کے ہیں؟


    Rupees 600.
    600 روپے.


    And that tea pot? How much is that?
    اور وہ چائے کی کیتلی؟ وہ کتنے کی ہے؟


    Rupees 200.
    200 روپے.


    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    How much ______
    is this
    is these
    is those
    are this
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    یہ گھر کتنے کا ہے؟
    'How much does this cost?' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    یہ کتنے کا ہے؟
    وہ کتنے کا ہے؟
    یہ کتنا ہے؟
    وہ کتنے کے ہیں؟
    یہ اسکرٹ 500 روپے کی ہے
    • these
    • this
    • skirt
    • is for
    • rupees 500
    • are
    وہ کپس 600 روپے کے ہیں
    • cups
    • that
    • those
    • are for
    • rupees 600
    • this
    ٹِپ
    ?How much are these cups = یہ کپس کتنے کے ہیں؟
    ?How much are these cups for = یہ پکس کتنے کے ہیں؟
    دونوں جملوں کا مطلب ایک ہی ہے۔پہلا جملہ مختصر اور غیر رسمی ہے۔ for کے بغیر بھی قیمت پوچھ سکتے ہیں.
    Is there=کیا ہے
    any=کوئی
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    رعایت / چھوٹ
    کیا کوئی چھوٹ ہے؟
    • there
    • is
    • discount?
    • any
    • many
    • are
    سنیے
    Can I help you?
    کیا میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں؟


    Yes, I want a pen.
    جی ہاں، مجھے ایک قلم چاہیے۔


    Blue or black?
    نیلا یا کالا؟


    How much is the black pen?
    کالا قلم کتنے کا ہے؟


    Rupees 5.
    5 روپے کا.


    And how much is the blue pen?
    اور نیلا قلم کتنے کا ہے؟


    Rupees 3.
    3 روپے کا.


    Okay, Can I have the blue one?
    اچھا، کیا مجھے نیلا قلم مل سکتا ہے؟


    Sure
    ضرور


    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ