a, an, the کا استعمال
try Again
Tip1:hello
Lesson 51
a, an, the کا استعمال
ٹِپ
=
آرٹیکلA کا استعمال ایسے واحد اور قابلِ شمار صیغوں کے ساتھ ہوتا ہے جو حروف صحیح ’consonant‘ یا اس جیسی آواز ’sound‘سے شروع ہوتے ہوں.

Eg: He is a teacher

یہاں teacher میں ٹ کی آواز ہے جو ایک کنسوننٹ/حرف صحیح ہے، اس لیے teacher کے ساتھ a آئے گا۔
=
'ایک لال بیگ' کا انگریزی میں صحیح ترجمہ چنیے۔
A red bag
An red bag
'ایک اورنج بیگ' کا انگریزی میں صحیح ترجمہ چنیے۔
A orange bag
An orange bag
' ایک سیب' ایک اورنج بیگ
An apple
A apple
'رام ایک ایماندار شخص ہے.' کا انگریزی میں ترجمہ کیجیے
Ram is a honest man
Ram is an honest man
انگریزی میں ترجمہ کیجیے
ایک ڈاکٹر
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
She is ______
a
an
the
وہ ایک سیب کھاتا ہے
    • He
    • an
    • He
    • ate
    • eats
    • apple
    وہ ایک ڈرائیور ہے
    • driver
    • an
    • a
    • He
    • is
    • We
    ٹِپ
    Ankit is a teacher = انکت ایک استاد ہے ’سننے والوں کے لیے نئی بات‘
    1. a/an کا استعمال کریں جب کوئی ’ایک‘ , نئی/ نامعلوم، یا سننے والوں کے لیے پہلی بار بات بیان کی جا رہی ہو۔
    I want a phone = مجھے ایک فون چاہیے ’ کوئی بھی فون‘
    2. a/an کا استعمال کریں جب آپ عمومی طور پر ایک چیز کے بارے میں بات کر رہے ہوں، نہ کہ کسی خصوصی چیز کی طرف اشارہ کر رہے ہوں۔
    ٹِپ
    =
    کسی ایک specific (مخصوص) چیز کے بارے میں بات ہو تو اس کے نام سے پہل the لگتا ہے۔The ایسی چیزوں سے پہلے بھی لگایا جاتا ہے جس کے بارے میں سننے والا پہلے سے جانتا ہو.

    The moon = کیوں کہ چاند ایک ہی ہوتا ہے

    A white star = کئی سفید تاروں میں سے ایک تارا۔
    =
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    He is ______
    an
    the
    a
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    He is ______
    a
    an
    the
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    Ram wants ______
    an
    a
    the
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    I have a car. ______
    The
    A
    An
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    He is ______
    the
    a
    an
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    Nobody lives on ______
    a
    an
    the
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    This is ______
    an
    a
    the
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    ______
    A
    An
    The
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    I love to visit ______
    the
    a
    an
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    ______
    The
    A
    An
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ