وقت بتانا سیکھیں
try Again
Tip1:hello
Lesson 55
وقت بتانا سیکھیں
What=کیا
time=وقت
'کیا وقت ہوا ہے؟' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
What time is it?
What time is?
Whats time is it?
When time is it?
کیا وقت ہوا ہے؟
    • time
    • it
    • is
    • what
    • when
    'چھ بج کر پچیس منٹ ہوئے ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    It is 5:25
    It is 6:25
    It is 8:25
    It is 9:25
    ٹِپ
    It is 6:25 = چھ بج کر پچیس منٹ ہوئے ہیں
    It is 7:15 = سات بج کر پندرہ منٹ ہوئے ہیں
    آڈیو سن کر درست اردو ترجمہ تجویز کیجیے 'It is 8:23' ;
    آٹھ بج کر تئیس منٹ کوئے ہیں
    آٹھ بج کر بیالیس منٹ ہوئے ہیں
    سات بج کر اکتیس منٹ ہوئے ہیں
    نو بج کر تیئیس منٹ ہوئے ہیں
    ٹِپ
    آٹھ بج کر بیالیس منٹ = 8:42 ‎'‎Eight forty‎-‎two‎'‎
    نو بج کر تیئیس منٹ = 9:23 ‎'‎Nine twenty‎-‎three‎'‎
    وقت بتانے کے لیے، پہلے گھنٹہ بتانے والا عدد بتائیے، پھر منٹ بتانے والے اعداد بتائیے
    ٹِپ
    =
    6:25 - six twenty-five

    8:05 - eight O-five

    9:11 - nine eleven

    2:34 - two thirty-four
    =
    وقت بتانے کے لیے، پہلے گھنٹہ بتانے والا عدد بتائیے، پھر منٹ بتانے والے اعداد بتائیے
    پانچ بج کر بندرہ منٹ ہوئے ہیں
    • has
    • it
    • 5:15
    • is
    • are
    ٹِپ
    =
    10:00 - Ten o'clock

    5:00 - Five o'clock

    1:00 - One o'clock
    =
    جب منٹ نہیں ہوں، تب o'clock کا استعمال ہوتا ہے
    ٹِپ
    10:00 = It is 10 o'clock
    10:00 = It is 10
    دونوں طریقے صحیح ہیں
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    It ______
    is 8:25 o'clock
    is 8:25
    'دو بج کر بارہ منٹ ہوئے ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    It is 2:12
    It are 2:12
    It is 2:12 o'clock
    Its 2:12
    ٹِپ
    7:15 PM = شام کے سات بج کر پندرہ منٹ
    Seven fifteen in the evening
    7:15 AM = صبح کے سات بج کر پندرہ منٹ
    Seven fifteen in the morning

    دن کے 12 بجے سے رات کے 11 بج کر 59 تک PM استعمال کیا جاتا ہے.

    رات کے 12 بجے سے لے کر 11 بج کر59 منٹ تک AM استعمال ہوتا ہے۔
    'میں صبح کے 7 بج کر 15 منٹ پر اٹھتا ہوں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    I get up at 7:15 o'clock
    I get up at 7:15 PM
    I get up at 7:15 AM
    I get up at 7:15 in the evening
    'میں دن کے دو بجے کھانا کھاتا ہوں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    I have lunch at 2 o'clock in the afternoon
    I have lunch at 2 o'clock at night
    I have lunch at 2 o'clock in the morning
    I have lunch at 2 AM
    'میں شام کے سات بجے ٹہلنے جاتی ہوں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    I go for a walk at 7 in the evening
    I go for a walk at 7 in the morning
    I go for a walk at 7 AM
    I go for a walk at 7 in evening
    ٹِپ
    سوا سات 'سات بج کر پندرہ منٹ' ‏‎ = ‏ Quarter past seven “7‎:‎15”
    15 منٹ کو quarter بھی کہتے ہیں۔ سات بج کر پندرہ منٹ ‏‎=‏ Quarter past
    پونے سات 'سات بجنے میں پندرہ منٹ' ‏‎ = ‏ Quarter to seven “6‎:‎45”
    سات بجنے میں پندرہ منٹ = Quarter to
    ٹِپ
    ساڑھے سات 'سات بج کر تیس منٹ' ‏‎ = ‏ Half past seven “7‎:‎30”
    ’30 منٹ‘ کو ‘half’ بھی کہتے ہیں۔
    سات بج کر تیس منٹ = Half past seven۔
    =
    میں سات بج کر پندرہ منٹ پر نہاتا ہوں
    • I take a shower
    • at
    • quarter past
    • half to
    • seven
    • half past
    میں ساڑھے نو بجے ناشتہ کرتی ہوں
    • at
    • I have breakfast
    • nine
    • half past
    • quarter past
    • half to
    ٹِپ
    سات بج کر پانچ منٹ = Five past seven ‎'‎7:05‎'‎
    سات بجنے میں پانچ منٹ = Five to seven ‎'‎6:55‎'‎
    'پانچ بج کر تیرہ منٹ' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Thirteen to five
    Thirteen past five
    Five past thirteen
    Five to thirteen
    'آٹھ بجنے میں پانچ منٹ' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Five past eight
    Five to eight
    Eight past five
    Eight to five
    'میں نو بج کر پچّیس منٹ پر خبریں دیکھتا ہوں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    I watch the news at twenty five past nine
    I watch the news at twenty five to nine
    I watch the news at twenty nine past five
    I watch the news on twenty five past nine
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ