کھانے کے بارے میں بات چیت
try Again
Tip1:hello
Lesson 57
کھانے کے بارے میں بات چیت
درست آپشن چنیـے
I have breakfast at 8 o'clock in the morning
I have breakfast at 9 o'clock in the evening
درست آپشن چنیـے
We have lunch at 2 in the afternoon
We have breakfast at 2 in the morning
سنیے
What time do you have lunch?
آپ دوپہر کا کھانا کتنے بجے کھاتے ہیں؟


At 2 PM
دوپہر کے دو بجے


انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
ناشتہ
ٹِپ
8AM/ 8 o'clock in the morning = صبح کے 8 بجے

AM رات کے 12 بجے سے دن کے 11 بج کر 59 منٹ تک
8PM/ 8 o'clock in the evening = شام کے 8 بجے


PM دن کے 12 بجے سے لے کر 11 بج کے 59منٹ تک
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
I ______
have lunch
have breakfast
have dinner
do dinner
مکالمہ
What time do you have dinner?
آپ رات کا کھانا کتنے بجے کھاتے ہیں؟


I have dinner at 7 in the evening
میں رات کا کھانا سات بجے کھاتا ہوں۔


'Dinner' کا اردو میں ترجمہ کیا ہوگا؟;
ناشتہ
دوپہر کا کھانا
رات کا کھانا
اسنیکس
'I have eggs for breakfast' آڈیو سن کر، ترجمہ بتائیے;
میں ناشتے میں انڈے کھاتا/کھاتی ہوں۔
میں رات کے کھانے میں انڈے کھاتا/کھاتی ہوں۔
میں ناشتے میں پھل کھاتا/کھاتی ہوں۔
میں دن کے کھانے میں انڈے کھاتا/کھاتی ہوں۔
ٹِپ
I have lunch = میں دن کا کھانا کھاتا/کھاتی ہوں۔


عام طور پر انگریزی میں lunch, dinner, breakfast وغیرہ کے ساتھ eat کی جگہ have استعمال ہوتا ہے۔

Have ہمیں کھانا اور پانی دونوں کا ایک ساتھ استعمال کرنے کا موقع دیتا ہے۔
Have کا استعمال کرنے سے ہم ٹھوس ‘جیسے: انڈے’ اور تر ‘جیسے: دودھ’ دونوں طرح کے کھانے کی بات کر سکتے ہیں

\'I eat lunch\' غلط نہیں ہے, پر \'I have lunch/breakfast\' زیادہ عام ہے۔
=
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
What time ______
does you have dinner?
do you has dinner?
do you do dinner?
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
______
Geeta has dinner
Geeta has breakfast
Geeta is at dinner
Geeta do dinner
'Would you like some eggs for breakfast?' کا اردو میں ترجمہ کیا ہوگا؟
کیا آپ ناشتے میں انڈے پسند کریں گے؟
کیا آپ ناشتے میں انڈے بنائیں گے؟
'میں دن کا کھانا دفتر میں کھاتا ہوں' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟
I have lunch in the office
I have dinner in the office
'چلو ہم رات کے کھانے کے لیے باہر چلتے ہیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
Let's go out for dinner
Let's go out for lunch
Let's go out for breakfast
Let's go in for dinner
=
!
سنئے
ٹِپ
اگلا لفظ