کسی کو Recipe 'ترکیب پکوان' سمجھانا
try Again
Tip1:hello
Lesson 58
کسی کو Recipe 'ترکیب پکوان' سمجھانا
'Step 1: کچھ انڈے اور سبزیاں لیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے
Step 1: Give a few eggs and some vegetables
Step 1: Take a few eggs and some vegetables
'Step 2: اندۓ کو ایک کٹورے میں ڈالیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے
Step 2: Put the eggs into a bowl
Step 2: Sprinkle the eggs into a bowl
'Step 3: تھوڑا نمک اور سیاہ مرچ چھڑکیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے
Step 3: Sprinkle some salt and pepper
Step 3: Sprinkle a few salt and pepper
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
______
Keep
Put on
Sprinkle
'انڈوں کے پھینٹے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے
Step 4: Whisk to the eggs
Step 4: Whisk the eggs
'Step 5: سبزیوں کو باریک کاٹ لیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے
Step 5: Chop the vegetables finely
Step 5: Chopping the vegetables finely
'Step 6: کٹی ہوئی سبزیوں کو پھِٹے ہوئے انڈے میں ڈال لیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
Step 6: Remove the chopped vegetables from the egg mixture
Step 6: Add the chopped vegetables to the egg mixture
Step 6: Take the chopped vegetables to the egg mixture
Step 6: Give the chopped vegetables to the egg mixture
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
Step 7: Mix ______
everybody
everyone
everything
to everything
'Step 8: ایک فرائینگ پین میں تھوڑا مکّھن گرم کریں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے
Step 8: Heat some butter at a frying pan
Step 8: Heat some butter in a frying pan
'انڈے کے مرکّب کو پین میں ڈال لیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
Step 9: Pour the egg mixture into the frying pan
Step 9: Pour an egg mixture into the frying pan
Step 9: Pour the egg mixture with the frying pan
Step 9: Pouring the egg mixture into the frying pan
'Step 10: دونوں طرف کو 2 منٹ کے لیے پکائیں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے
Step 10: Cook each side for two minutes
Step 10: Cooking each side for two minutes
'Step 11: آملیٹ کو آدھ تہہ کریں اور گرما گرم پیش کریں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے
Step 11: Slice the omelet in half and serve warm
Step 11: Fold the omelet in half and serve warm
Step 1: Take a few eggs and some vegetables
Step 2: Put the eggs into a bowl
Step 3: Sprinkle some salt and pepper
Step 4: Whisk the eggs
Step 5: Chop the vegetables finely
Step 6: Add the chopped vegetables to the egg mixture
Step 7: Mix everything with a fork
Step 8: Heat some butter in a frying pan
Step 9: Pour the egg mixture into the frying pan
Step 10: Cook each side for two minutes
Step 11: Fold the omelet in half and serve warm
1. کچھ انڈے اور سبزیاں لیں
2. انڈے کو ایک کٹورے میں ڈالیں
3. تھوڑا نمک اور سیاہ مرچ چھڑکیں
4. انڈوں کو گھول گھول گھما کر پھینٹ لیں
5. سبزیوں کو باریک کاٹ لیں
6. کٹی ہوئی سبزیوں کو نڈے کے محلول میں ڈال لیں
7.ایک کانٹے سے سب کچھ ملا لیں
8. ایک فرائی پین میں تھوڑا مکّھن گرم کریں
9. انڈے کے محلول کو پین میں ڈال لیں
10. دونوں طرف سے 2 منٹ کے لیے پکائیں
11. آملیٹ کو آدھ تہہ کریں اور گرما گرم پیش کریں


مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
Mix everything ______
from a fork
with a fork
for a fork
of a fork
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
سبزیں کاٹ لیں
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
Heat ______
a few butter
a butter
some butter
many butter
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
______
Putting
Put
Take
برگر کی ریسیپی
Slice a bun into two halves.
Mash a potato and add some salt and pepper.
Make a round shaped patty from this mixture.
Cook it for a few minutes.
Put it on one half of the bun.
Now, add a slice of cheese, a slice of tomato, and some lettuce.
Add some mayonnaise, and ketchup.
Cover with the other half of the bun.
Serve warm.
ایک بن کو دو حصوں میں کاٹیں.
ایک آلو کو نمک اور سیاہ مرچ کے ساتھ ملا لیں۔
اس مرکب سے ایک گول شکل کی پیٹی بنائیں.
کچھ منٹ کے لیے پکائیں.
اسے بن کے ایک آدھے حصے پر رکھیں.
اب پنیر کا ایک ٹکڑا, ٹماٹر کا ایک ٹکڑا لیں، اور کچھ سالاد کے پتّے ڈالیں
تھوڑا مایونیز اور کیچپ ڈالیں.
بن کے دوسرے ادھے حصے سے ڈھک دیں.
گرما گرم پیش کریں.


=
!
سنئے
ٹِپ
اگلا لفظ