Restaurant میں بات چیت
try Again
Tip1:hello
Lesson 59
Restaurant میں بات چیت
I would like=میں پسند کروں گا / کروں گی
a=ایک
table=میز / ٹیبل
for two=دو لوگوں کے لیے
ٹِپ
I want = میں چاہتا ہوں
I would like = میں پسند کروں گا
دونوں صحیح ہیں پر I would like زیادہ شائستہ ہے
سنیے
Hello! Welcome to the garden restaurant
ہیلو! گارڈن ریستوران میں آپ کا خیر مقدم ہے


Hi! A table for two, please
ہائے! دو لوگوں کے لیے میز


Inside or outside?
اندر یا باہر؟


Outside, please
باہر


ٹِپ
Hi! A table for two, please = ہائے! دو لوگوں کے لیے میز
انگریزی میں، کسی درخواست کے بعد، please لگانا شایستہ اور اچھا مانا جاتا ہے
=
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
______
I like
I would like
I am like
I want to like
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
A table ______
from
with
for
'کیا آپ آ ڈر دینے کے لیے تیّار ہیں؟' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
Is you ready to order?
Are you ready to order?
Are you ready to ordering?
Are you are ready to order?
'ہاں، میں ایک سلاد اور مشروم پاستہ کھانا پسند کروں گا' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
Yes, I would like a salad and a mushroom pasta
Yes, I like a salad and a mushroom pasta
Yes, I would like a salads and a mushroom pastas
Yes, I would like a salad or a mushroom pasta
سنیے
Hello! A table for five, please
ہیلو، پانچ لوگوں کے لیے میز


Certainly. Are you ready to order?
ضرور، کیا آپ آڈر دینے کے لیے تیّار ہیں؟


Yes, I would like a portion of the lemon rice and some coke, please
ہاں، میں ایک پلیٹ نیبو چاول اور کچھ کوک چاہوں گا/ چاہوں گی۔


Sure!
ضرور


مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
I would like ______
a
some
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
Would you like anything to ______
drink?
drinking?
be drink?
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
Would you like ______
any
some
anyone
anything
میں بٹر پنیر کا ایک پورشن چاہوں گا
    • would like
    • a portion
    • of
    • butter paneer
    • I
    ٹِپ
    A portion/ A serving = ایک پلیٹ
    A portion of daal makhni = ایک پلیٹ دال مکّھنی
    'Main parts of the meal'^~^'typefacestyle'
    starter / appetizer کسی بھی کھانے کا پہلا حصہ، جس میں
    main course کسی بھی کھانے کا اصل حصہ، جس میں
    dessert مٹھائیاں ۔ کھانے کا آخری حصہ
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    What ______
    are you like
    you like
    would you like
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    ______
    Would you like
    Would you are like
    Are you like
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    Would you like ______
    few
    some
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    The pizza ______
    are
    is
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    I would like an ice cream ______
    for dessert
    on dessert
    سنیے
    Hello, Are you ready to order?
    ہیلو، آپ آڈر کرنے کے لیے تیّار ہیں؟


    Yes, I would like a portion of pasta for the main course
    ہاں، میں کھانے میں ایک پلیٹ پاستہ چاہوں گا


    Sure! Some garlic bread with it?
    ضرور! اس کے ساتھ کچھ گارلِک بریڈ؟


    No thanks, just the pasta
    نہیں، شکریہ، بس پاستہ


    Certainly! What would you like for dessert?
    بہت اچھے! آپ مٹھائی کے لیے کیا چاہیں گے؟


    I would like a slice of the chocolate cake for dessert.
    میں مٹھائی کے لیے چاکلیٹ کیک کا ایک ٹکڑا چاہوں گا۔


    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ