Imperatives - حکم اور ہدایت دینا
try Again
Tip1:hello
Lesson 60
Imperatives - حکم اور ہدایت دینا
Please=برائے مہربانی
'برائے مہربانی انتظار کیجیے۔ ڈاکٹر مصروف ہے۔' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
Please wait. The doctor is busy.
Please you wait. The doctor is busy.
Please to wait. The doctor is busy.
Please waits. The doctor is busy.
'برائے مہربانی پرنسپل کے دفتر کے باہر انتظار کیجیے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
Please wait outside the principal's office
Please you wait outside the principal's office
Please waits outside the principal's office
Please to wait outside the principal's office
برائے مہربانی کلاس کے باہر انتظار کریں
    • wait
    • you
    • please
    • outside
    • the classroom
    • are
    'بیٹھ جائیے/تشریف رکھیے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Please to sit down
    Please you sit down
    Please sit down
    Please sits down
    ٹِپ
    Please sit down = برائے مہربانی تشریف رکھیے / بیٹھ جائیے
    Please you sit down غلط انگریزی ہے

    جب کسی کو کوئی ہدایت/حکم دیتے ہیں تو you نہیں لگاتے
    =
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    Please ______
    sit down
    you sit down
    sits down
    'خاموش ہو جائیے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Keep quiet
    You keep quiet
    Keeps quiet
    Keeping quiet
    ٹِپ
    Quiet = خاموش
    Quite = کافی/ سب
    املا پر غور کریں
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    Please ______
    gets
    get
    you get
    getting
    Listen to me=مجھے سنو ’میری بات سنو‘
    اپنے والد کی بات سنو
    • father
    • your
    • to
    • listen
    • hear
    • you
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    ______
    Has
    Having
    Have
    You have
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    چلاؤ مت
    گاڑی لے آؤ
    • gets
    • get
    • car
    • the
    • you
    • take
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    Please ______
    open
    you open
    you are open
    turn on
    اپنے ناخن مت چباؤ
    • bite
    • nails
    • your
    • don't
    • to
    • biting
    کھڑکی کے پاس کھڑے مت ہو
    • stand
    • don't
    • not
    • near
    • the window
    • doesn't
    Go=جاؤ ’جانا‘
    and=اور
    study=پڑھائی کرو
    ٹِپ
    Go and study = جاؤ اور پڑھائی کرو
    Go and do study غلط انگریزی ہے۔

    Study = پڑھائی کرنا۔

    Study سے پہلے do لگانے کی ضرورت نہیں ہے
    =
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    Go and ______
    do study
    study
    studying
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    Go and ______
    do brush your teeth
    brush your teeth
    brushing your teeth
    do brush to your teeth
    برائے مہربانی انتظار کیجیے
    • waits
    • waiting
    • wait
    • please
    • do
    • to
    اپنی استانی کی بات سنو
    • hear
    • listen
    • your
    • teacher
    • to
    • are
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ