Hobbies: پسند نا پسند بتانا
try Again
Tip1:hello
Lesson 69
Hobbies: پسند نا پسند بتانا
مجھے ٹی وی دیکھنا پسند ہے
    • am
    • liking
    • I
    • like
    • watching TV
    • to
    'مجھے کھانا پکانا پسند ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    I am like cooking
    I like cooking
    I like to cooking
    I liking to cook
    ٹِپ
    مجھے کھانا پکانا پسند ہے = I like cooking
    مجھے کھانا پکانا پسند ہے = I like to cook
    یہ دونوں طریقے درست ہیں
    مجھے موسیقی سننا پسند ہے
    • to music
    • listening
    • like
    • I
    • am
    • listen
    ٹِپ
    مجھے موسیقی سننا پسند ہے = I like listening to music
    مجھے موسیقی سننا پسند ہے = I like to listen to music
    یہ دونوں طریقے درست ہیں۔ یاد رکھیے کہ listen/listening کے بعد ہمیشہ to آتا ہے
    'مجھے موسیقی سننا پسند ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    I like to listen music
    I like to listen to music
    I like listening music
    I am like to listen to music
    مجھے دوستوں کے ساتھ باہر جانا پسند ہے
    • to go out
    • with my friends
    • liking
    • like
    • am
    • I
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    I like ______
    watching
    to watching
    watch
    watching to
    'کیا تمہیں سفر کرنا پسند ہے؟' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    Do you like to travel?
    Are you like to travel?
    Does you like to travel?
    Do you liking to travel?
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ