Simple Past - زمانہ ماضی
try Again
Tip1:hello
Lesson 70
Simple Past - زمانہ ماضی
The weather=موسم
was=تھا
good=اچھا
They=وہ
were=تھے
at=پر
home=گھر
ٹِپ
I am tired now = میں ابھی تھکا ہوا ہوں
Now = ابھی ’حال/فی الوقت‘
یہاں زمانہء حال کی بات ہو رہی ہے، اس لیے am کا استعمال ہوا ہے: میں ابھی تھکا ہوا ہوں
am زمانہء حال ہے ’Present Tense‘
I was tired last night = میں کل رات تھکا ہوا تھا
Last night = کل رات ’شبِ گزشتہ‘ , جو ماضی کے زمانے کو ظاہر کر رہی ہے، وہ وقت کہ جو اب ختم ہو چکا ہے اس لیے was کا استعمال ہوتا ہے: میں کل رات تھکا ہوا تھا، یہ وقت گزر چکا ہے
was - زمانہء ماضی ہے ’Past Tense‘
ٹِپ
You are late = آپ دیر سے آئے ہیں
Are کا استعمال زمانہء حال کے لیے کیا جاتا ہے
آپ دیر سے آئے ہیں یہاں زمانہء حال کی بات ہو رہی ہے، اس لیے are کا استعمال کیا گیا ہے
You were late yesterday = آپ کل دیر سے آئے تھے
Yesterday = کل ’روزِ گزشتہ‘ ، جو زمانہء ماضی کو ظاہر کر رہا ہے، جو وقت اب ختم ہو چکا ہے اس لیے were کا استعمال ہوتا ہے

آپ کل دیر سے آئے تھے، یہ بات گزر چکی ہے was/were - زمانہء ماضی ہے ’Past Tense‘
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
He ______
was
is
were
are
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
Why ______
were
was
is
are
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
They ______
was not
were not
are not
is not
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
Meera ______
is not
were not
was not
did not
مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
They ______
were
was
are
did
'تم پچھلے ہفتے کہاں تھے؟' کا انگریزی میں درست جملہ کیا ہوگا؟ تجویز کیجیے;
Where are you last week?
Where were you last week?
Where is you last week?
Where did you last week?
'میں اپنے کمرے میں نہیں تھا' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
I not was in my room.
I were not in my room.
I was not in my room.
I am not in my room.
'وہ چُھٹّی پر تھے۔' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
We were on a holiday.
They was on a holiday.
They are on a holiday.
They were on a holiday.
'کل موسم کیسا تھا؟' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
How was the weather tomorrow?
How was the weather yesterday?
How were the weather tomorrow?
How is the weather tomorrow?
'میں سو رہا تھا۔' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
I was sleeping.
I were sleeping.
I am sleeping
I was sleep
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
وہ کل بہت مصروف تھے۔
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
کیا تمہارے ابّو انجنیئر تھے؟
انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
وہ ایک بُرا آدمی تھا۔
امتحان مشکل تھا۔
    • The exam
    • were
    • was
    • are
    • difficult
    کیا رِشی محفلِ موسیقی/کنسرٹ میں تھا؟
    • Were
    • Was
    • Rishi
    • at
    • on
    • the concert
    زمانۂ حال زمانۂ ماضی
    i am was
    he is was
    she is was
    you are were
    we are were
    they are were
    ٹِپ
    Am, is = Was
    Am اور Is زمانہء حال کے جملوں میں استعمال میں آتے ہیں جو کہ زمانہء ماضی میں was میں تبدیل ہو جاتا ہے
    Are = Were
    Are زمانہء حال کے جملوں میں استعمال ہوتا ہے اور زمانہء ماضی میں were کا استعمال ہوتا ہے۔
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ