Interview ۔ اپنا تعارف کرانا
try Again
Tip1:hello
Lesson 76
Interview ۔ اپنا تعارف کرانا
ٹِپ
=
آج آپ ایک کمپنی میں سیلز منیجر کے لیے انٹرویو دینے جا رہے ہیں۔

ہم انٹرویو میں اچھی طرح انگریزی میں بات کرنا سیکھیں گے۔
=
Good morning!=گُڈ مارننگ!
I am=میں ہوں
here=یہاں
for=کے لیے / برائے
مکالمہ
Good morning! I am Shalini.

I am here for an interview
صبح بخیر! میں شالنی ہوں۔ میں یہاں ایک انٹرویو کے لیے ’آئی‘ ہوں


For which position?
کس عہدے کے لیے؟


For a sales manager
سیلز منیجر کے لیے


Ok. Please have a seat.
ٹھیک ہے۔ برائے کرم تشریف رکھیے


Thank you
شکریہ


میں یہاں ایک انٹرویو کے لیے ’آیا/آئی‘ ہوں
    • here
    • an
    • interview
    • for
    • I am
    • there
    Tell me=مجھے بتاؤ
    something=کچھ
    about=بارے میں
    مکاملہ سنیے
    Good morning! I am Neerja.

    I am the HR head of this company
    صبح بخیر! میں نیرجا ہوں۔ میں اس کمپنی کی HR ہوں۔


    Good morning madam. Nice meeting you.

    I am Shalini
    صبح بخیر محترمہ! میں شالنی ہوں۔ آپ سے مل کر اچھا لگا


    Please have a seat, Shalini.

    Tell me something about yourself
    برائے مہربانی بیٹھیے شالنی۔ مجھے اپنے بارے میں کچھ بتائیے


    Thank you madam.
    شکریہ محترمہ


    ٹِپ
    =
    جب کوئی انٹرویو میں اپنے بارے میں بتانے کو کہے:
    1) اگر آپ اپنا نام بتا چکے ہیں، تو دوبارہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے
    2) اگر آپ نے نام نہیں بتایا ہے تو اپنا نام پہلے بتائیے ۔ یاد رہے نام بتانے کے لیے \'I am Ankit\' یا \'My name is Ankit\' کہیں۔ \'Myself Ankit\' کبھی نہ کہیں۔
    =
    Tell me something about yourself کا جواب
    I am from Patiala. I have a B-Com degree from Patiala University. I graduated in 2010. I am working as a junior sales manager at Amul currently.
    میں پٹیالہ سے ہوں۔ میرے پاس دانشگاہِ پٹیالہ سے بی کام کی سند ہے۔

    میں نے سنہ 2010 میں گریجویشن کیا.
    فی الحال میں امُل میں ایک جونیئر سیلز منیجر کے عہدے پر فائز ہوں۔


    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    ______
    I'm
    Myself
    I'm a
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    I ______
    passed out
    graduated
    am graduated
    did graduated
    'فی الحال میں رلائینس میں کام کر رہی ہوں' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    I am currently work at Reliance.
    I am currently working at Reliance.
    I am currently do work at Reliance.
    I currently working at Reliance.
    I am=میں ہوں
    a=ایک
    میں ایک آرٹس گریجوئیٹ ہوں
    • an
    • graduate
    • I am
    • graduated
    • arts
    • a
    'میرے پاس دانشگاہِ دہلی سے بی ایس سی کی ڈگری ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    I am have a BSc degree from Delhi University
    I have a BSc degree from Delhi University
    I having a BSc degree from Delhi University
    I am get a BSc degree from Delhi University
    What=کیا
    are=ہے
    your=آپ کی
    مکالمہ
    Good morning Madam. I am Priya. I am here for an interview.
    گُڈ مارننگ میڈم۔ میں پِریا ہوں۔ میں یہاں ایک انٹرویو کے لیے ’آئی‘ ہوں


    Please have a seat. Tell me something about yourself
    برائے مہربانی تشریف رکھیے! مجھے اپنے بارے میں کچھ بتائیے


    Madam I am from Delhi. I graduated from Delhi University in 2009. I am currently working as a data entry operator.
    میڈم میں دہلی سے ہوں۔ میں نے 2009 میں دانشگاہِ دہلی سے گریجویشن کیا۔ فی الحال میں ڈیٹا کو درج کرنے پر مامور ہوں۔


    What are your qualifications?
    آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟


    I have a BSc degree. I also have a diploma in data processing.
    میرے پاس بی ایس سی کی سند ہے۔ میرے پاس ڈیٹا پراسیسنگ میں ڈپلومہ بھی ہے۔


    میرے پاس کمپیوٹر ایپلیکیشن میں ڈپلومہ ہے
    • I
    • have
    • in
    • computer application
    • a diploma
    • having
    میں یہاں ایک انٹرویو کے لیے آئی ہوں
    • here
    • I am
    • for
    • to
    • come
    • an interview
    میں رِلائینس میں ایک جونیئر سیلز منیجر ہوں
    • junior sales manager
    • I am
    • at
    • Reliance
    • a
    • on
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ