Interview ۔ اپنی خوبیاں، اور کمیاں بتائیں
try Again
Tip1:hello
Lesson 79
Interview ۔ اپنی خوبیاں، اور کمیاں بتائیں
ٹِپ
Strength = طاقت
Weakness = کمزوری
‎\'‎What are your strengths and weaknesses‎?‎‎\'‎ – ایک عام انٹرویو کا سوال ہے۔ آج ہم اس کا انگریزی میں جواب دینا سیکھیں گے۔
hard working محنتی
diligent محنتی
creative تخلیقی
honest ایماندار
loyal وفادار
team player سب کے ساتھ مل کر کام کرنے والا / والی
organized مُنَظَّم
analytical تجزیاتی
self motivated خود سے تحریک/ حوصلہ افزائی پانے والا
determined پُرعَزم
میں بہت محنتی ہوں
    • I
    • a
    • working
    • am
    • very hard
    • work
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    I am ______
    a very honest
    an very honest
    very honest
    the very honest
    'I am very loyal and honest' کا اردو میں ترجمہ تجویز کیجیے;
    میں بہت وفادار اور ایماندار تھا
    میں بہت محنتی اور ایماندار ہوں
    میں بہت وفادار اور ایماندار ہوں
    میں بہت وفادار اور ایماندار رہوں گا
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    I am ______
    creatives
    a creative
    creative
    میں ایک بہت ہی محنتی انسان ہوں
    • am
    • a
    • I
    • very diligent
    • person
    • have
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    I am ______
    team player
    a team player
    انگریزی میں ترجمہ تحریر کیجیے
    محنتی
    مکالمہ
    What are your strengths?
    آپ کی صلاحیتیں کیا ہیں؟


    I am very hard working and organized. I am very loyal and honest. I am a team player.
    میں بہت محنتی اور تنظیم پسند ہوں۔ میں بہت وفادار اور ایماندار ہوں۔ میں ایک ٹیم پلیئر ’سب کے ساتھ مل کر کام کرنے والا‘ ہوں۔


    I have=میرے پاس ہے
    میری گفتگو کی صلاحیت بہت اچھی ہے
    • good
    • communication skills
    • am
    • have
    • I
    • having
    میں بہت وفادار ہوں
    • am
    • a
    • I
    • diligent
    • very
    • loyal
    ٹِپ
    =
    جب آپ اپنی خوبیاں بتاتے ہیں، تو، شخصیت سے جڑی خوبیوں کے علاوہ ‎'‎hard working‎,‎ honest‎,‎ diligent etc.‎'‎، آپ کو ایسی خوبیاں بھی بتانی چاہیے جو آپ کی پڑھائی یا پچھلے کام کے تجربہ سے جڑی ہوں۔
    =
    I=میرے
    have=پاس ہے
    strong knowledge=اچھا علم
    of=کا
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    I ______
    am have strong
    have strong
    having strong
    was have strong
    I have=میرے پاس ہے
    a lot of=بہت
    experience=تجربہ
    میرے پاس سیلز اور مارکیٹنگ میں بہت تجربہ ہے
    • sales and marketing
    • a lot of
    • I have
    • in
    • experience
    • I am having
    مناسب لفظ کا انتخاب کر کے خالی جگہ پُر کیجیے
    I ______
    have many experience
    have a lot of experience
    am having many experience
    have lot of experiences
    مکالمہ
    What are your strengths?
    آپ کی صلاحیتیں کیا ہیں؟


    I am very hard working and self motivated. I am very determined. I have a good knowledge of sales and marketing
    میں بہت محنتی اور خود سے متحرک ہوں۔ میں بہت وفادار اور با عزم ہوں۔ مجھے سیلز اور مارکٹنگ کا کافی علم ہے.


    Great! What are your weaknesses?
    بہت اچھا! آپ کی کمیاں کیا ہیں؟


    ٹِپ
    =
    ایک اور سوال پوچھا جا سکتا ہے: What are your weaknesses?

    یہ دھیان رکھیں کہ کمیاں/خامیاں بتاتے ہوئے بھی کچھ ایسا بتائیے جس میں کچھ مثبت پہلو ہو۔
    =


    Sometimes, I end up spending too much time to get everything perfect =کبھی کبھی، میں سب کچھ اچھا کرنے میں بہت زیادہ وقت لگا دیتا ہوں۔

    یہ خامی دراصل مثبت پہلو کی حامل ہے۔
    'میں بہت جذباتی ہے' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے;
    I am a very emotional
    I am very emotional
    I have very emotional
    I am having very emotional
    ٹِپ
    I sometimes go out of my way to help others = میں کبھی کبھی ضرورت سے زیادہ دوسروں کی مدد کرتا ہوں
    =

    یہ کامل خامی نہیں ہے، کیوں کہ مدد کرنا اچھی بات ہے۔ پر آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ کبھی کبھی آپ ضرورت سے زیادہ مدد کر دیتے ہیں، جس کی وجہ سے آپ خود اپنا کام نہیں کر پاتے
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ