کسی سے راستہ پوچھنا سیکھیں
try Again
Tip1:hello
Lesson 98
کسی سے راستہ پوچھنا سیکھیں
Can you=کیا آپ سکتے ہیں؟
tell=بتا
me=مجھے
ٹِپ
?Where is the temple = مندر کہاں ہے؟
The temple is across the road = مندر سڑک کے اس پار ہے۔
کسی شخص، object، یا جگہ کا پتہ جاننے کے لئے ہم سمتوں کے بارے میں پوچھتے ہیں
Across کے اس پار
Past بعد
Around چاروں طرف
Among کے بیچ میں
Beyond کے پار
Straight ahead سیدھے
Left بائیں
Right دائیں
Opposite سامنے
Next to بغل میں
Between بیچ میں
'کتب خانہ سپرمارکیٹ کے بعد ہے۔' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
The library is past the supermarket.
The library is next the supermarket.
The library is left to the supermarket.
The library is behind the supermarket.
'گیس اسٹیشن گلی کے اس پار ہے۔' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
The gas station is behind the street
The gas station is past the street
The gas station is next to the street
The gas station is across the street
'میوزیم، پیڑوں کے بیچ میں ہے۔' کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
The museum is away from the trees.
The museum is situated among the trees.
The museum is around the trees.
The museum is beyond the trees.
'سیدھے جاؤ اور دائیں مڑو' کا انگریزی میں درست جملہ تجویز کیجیے
Go left and turn straight
Go straight and turn right
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
It will be ______
on your left
in left
beyond left
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
That house is ______
left
right
center
between
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
Ram is standing ______
next to
between
on the
above
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
After you cross the supermarket, ______
turn left
go next
take next
left turn
غائب لفظ چن کر خالی جگہ بھریئے
Crossword store is on the second floor. It's ______
from the left
in to the left
at left
on the left
سیڑھیاں چڑھ کر اوپر جاؤ اور سیدھے چلو
ساتویں منزل کے لئے لِفٹ لو
ریسٹورنٹ، ہاسپٹل کے بغل میں ہے۔
پُل پار کرنے کے بعد دائیں مڑیں
    • the bridge
    • turn right
    • crossing
    • cross
    • turn to right after
    • after
    مندر جانے کے لئے سڑک پار کریں
    • the temple
    • the road
    • cross
    • beyond
    • to go to
    • across
    ڈائیلاگ سنئے
    Hello Meera, Can you tell me the way to the music store?
    ہیلو میرا، کیا تم مجھے میوزک اسٹور کا راستہ بتا سکتی ہو؟


    Sure, Go straight ahead on Gandhi Road.
    بالکل، گاندھی سڑک پر سیدھا آگے جاؤ


    Ok, then?
    ٹھیک ہے، پھر؟


    Walk past the mall and turn right. Then, cross the street and take the first left after the temple. The Music store will be in front of you.
    مال کے آگے چلو اور دائیں مڑو۔ پھر گلی /سڑک پار کر کے مندر کے بعد، پہلے بائیں موڑ پر مڑو۔ میوزک اسٹور تمہارے سامنے ہوگا۔


    Alright!
    ٹھیک ہے!


    Hope you have understood the way
    امید کرتی ہوں تمہیں راستہ سمجھ میں آ گیا ہو گا۔


    Absolutely! Thanks for your help.
    بالکل! تمہاری مدد کے لئے شکریہ۔


    You're welcome
    کوئی بات نہیں


    ڈائیلاگ سنئے
    Hey Robin, Do you know the way to the Post Office?
    ہے روبن، کیا تمہیں ڈاک گھر کا راستہ پتہ ہے؟


    Yes, I do.
    ہاں، ہے۔


    Can you please explain it to me?
    کیا تم مجھے سمجھا سکتے ہو؟


    Yes, of course! Walk along Subhash Lane and then turn left from the music store.
    ہاں بالکل! سبھاش لین پر کے برابر/ چلو اور پھر میوزک اسٹور سے بائیں مڑو۔


    Ok, then?
    اچھا، پھر؟


    Walk down Nehru street, then walk past the Oberoi Mall, it's the last building on your left.
    نہرو گلی /سڑک سے نیچے آؤ۔ پھر اوبیرائے مال کے آگے چلو اور یہ تمہاری بائیں ہاتھ پر آخری بلڈنگ ہے۔


    I got it. Thanks a lot.
    میں سمجھ گیا۔ بہت شکریہ


    You're welcome
    کوئی بات نہیں


    'Go straight ahead' کا اردو میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
    سیدھا آگے جاؤ
    سیدھا سیدھا جاؤ
    سیدھا پیچھے جاؤ
    آگے پیچھے جاؤ
    'Walk past the library' کا اردو میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
    کتب خانہ کے بعد چلیں
    کتب خانہ کے ساتھ چلیں
    کتب خانہ کے آگے چلیں
    کتب خانہ کے پیچھے چلیں
    'Cross the street' کا اردو میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
    گلی /سڑک کے پاس جائیں
    گلی /سڑک کے اُس پار
    گلی /سڑک کی طرف
    گلی / سڑک پار کریں
    'Walk along the street' کا اردو میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
    سڑک کے پاس چلیں
    سڑک کے ساتھ چلیں
    سڑک پر چلیں
    سڑک کے پار چلیں
    'It's in front of you' کا اردو میں ترجمہ کیا ہوگا؟ صحیح اختیار چنئے;
    یہ آپ کے سامنے ہے
    یہ آپ کے پیچھے ہے
    یہ آپ کے آگے ہے
    یہ آپ کے بغل میں ہے
    =
    !
    سنئے
    ٹِپ
    اگلا لفظ